Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

دوستو اگر تو میں کاروبار کی طرف دیکھوں تو اس نسخہ کو کبھی بھی عام نہ

کروں مگر دنیا کے ساتھ

اگر انسان اپنی آخرت کی طرف دیکھے تو یہ دنیا عارضی ہے ہر ایک نے ایک

نہ ایک دن دنیا سے چلے

جانا ہے۔تو کیوں نہ ایسا کام کیا جائے جس سے مخلوق خدا کا بھلا ہو جائے۔اور

آخرت کا بھی مال جمع ہو

جائے تاکہ روزقیامت اللہ پاک کےحضور انسان کوئی اچھائی کے ساتھ پیش ہو ۔

کا نسخہ لکھ رہا ہوں یہ دواخانے Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا

دیسی علاج

کا وہ نسخہ ہے جو مردوں میں جراثیم کی کمی ۔ مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ

ہونا ۔ ذکاوت حس ۔ اور

غرضیکہ منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے۔بس خدا تعالیٰ کی

نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر

یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں بفضل خدا مایوس اور ناامید

حضرات کے ہاں پھول ضرور

کھلے گا۔

دوسرا آپ  حضرات سے بھی ایک گلہ ہے کہ آپ سب دوستوں سے ہماری ٹیم

گذشتہ 15 دنوں سے

ریکوئسٹ کر رہی ہے۔ کہ ویب سائیٹ کے سرور کے لیئے مبلغ 60000

روپے پاکستانی کی اشد

ضرورت ہے مگر کسی بھائی نے نیکی کے اس کام کے لیئے ہمت نہیں کی خدا

شاہد ہےہم نے ؐمخلوق خدا

کی بھلائی کےلیئے اپنے دواخانے کا ہر نسخہ یہاں شیئر کر دیا ہے تاکہ عوام

الناس کا بھلا ہو ۔مگر کوئی

مثبت ردعمل نہ ملنے کے باعث تھوڑا دل دکھا مگر کس کس سے گلہ کریں۔اب

یکم اگست تک کا ٹائم ہے

اور اپ دوستوں سے میں ذاتی درخواست کرتا ہوں ہمارے نیکی کے اس

کام میں ہمارے ساتھ دیں۔اور

صرف ساٹھ ہزار پاکستانی جمع کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔

بھائی نسخہ نوٹ کریں اور اس کو ضرورت مندوں تک اس کو ضرور پہنچائیں۔

ہوالشافی

کے اجزاء Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

تخم ریحان60 گرام ۔ موصلی سفید 120گرام ۔ خصیتہ الثعلب پنجہ دار 60گرام

ترکیب تیاری: تینوں اشیاء کا سفوف بنا لیں۔

 کا طریقہ استعمال Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

پسے ہوئے سفوف کی چھ چھ ماشہ کی 40 خوراکیں بنا لیں اور روزنہ صبح

ایک خوراک

آدھا کلو گائے کے دودھ میں ڈال کرچولہے پر پکنا رکھ دیں جب فرنی کی طرح

گاڑھا ہو تو چولہے سے

اتار کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا ہونے پر ہمدرد ۔ قرشی یا اجمل والوں کا کشتہ سہ دھاتا

1 رتی شامل کر لیں

اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تو کھانا

کھائیں۔

اگر دودھ گائے کا نہ ملے تو کوئی  بھی دودھ استعمال کر لیں اسکے علاوہ

کھٹی اشیاء تلی

اشیاء اور صحبت کا بھی پرہیز کریں 40 یوم کے استعمال سے بفضل خدا تمام

مسائل

کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی اس کے علاوہ سرعت انزال

اور

جریان اور احتلام اور مادے کا پتلاپن بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو

جائے گا

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

error: Content is protected !!