احتلام جریان کا دیسی نسخہ

 مردوں اور عورتو ں کے جنسی مسائل کےلیئے بہترین دیسی نسخہ

دیسی طب کا یہ نسخہ مردوں کے ساتھ عورتوں کو بھی درج ذیل امراض میں فائدہ دیتا ہے۔

مردوں کے جریان منی۔۔عورتوں کا لیکوریا ۔۔گرمی سے پیشاب کی جلن ۔۔۔ کثرت احتلام میں

مفیدہے۔پیشاب کا پیلا پن۔۔ ذکاوت حس۔۔عورتوں کی جائے مخصوصہ میں خارش۔۔ اس کے ساتھ

یہ نسخہ بھوک کو بھی بڑھا تا ہے

ہوالشافی

بھکڑا 100 گرام ۔۔ پھٹکری سفید25 گرام بریاں ۔۔پھٹکری کیسے بریاں کرنی ہے یہ ویڈیو کے آخر

میں بتاوں گا۔

طریقہ تیاری

دونوں کو پیس لیں

مقدار خوراک

ایک چمچہ صبح وشام ہمراہ نمکین کچی لسی دودھ والی ۔

پھٹکری بریاں کرنے طریقہ

سفید پھٹکری لے کر اس کو توے پر رکھیں اور اس کے اوپر پیالی وغیرہ رکھ دیں اور آگ جلا دیں

کچھ دیر بعد پھٹکری جو ڈلی کی شکل میں تھی پگل کر توے پر جم جائے گی اور سفید رنگ ہو جائے گا

آگ بند کر کے اس کو ٹھنڈا ہونے پر پیس لیں۔یہ پھٹکری بریاں ہے۔

error: Content is protected !!