Home / Home remedies / تمام جسم کو مہلک ترین بیماریوں سےبچاوکیلئے قدیم دیسی ٹوٹکہ

تمام جسم کو مہلک ترین بیماریوں سےبچاوکیلئے قدیم دیسی ٹوٹکہ

تمام جسم کو مہلک ترین بیماریوں سےبچاوکیلئے قدیم دیسی ٹوٹکہ

ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس ، کولیسٹرول اور دیگر بیماریاں انسان کو اندر سے

چاٹ جاتی ہیں اور ان بیماریوں کی ایک بڑی وجہ کمزور مدافعتی نظام ہے۔آج

ہم آپ کو قدیم دیسی ٹوٹکہ بتائیں گے جس پرعمل کرکے نہ صرف آپ کا

مدافعتی نظام مضبوط ہوگا بلکہ آپ خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں

گے۔ دیسی ٹوٹکہ لیموں اور لہسن کے اجزاء پر مشتمل یہ دیسی ٹوٹکہ بنانے

اوراستعمال میں بہت ہی آسان ہے۔ ساتھ ہی اس میں 1.5لیٹر پانی ڈال دیں۔اب

اس آمیزے کو 15منٹ تک ابالیں اور پھر ٹھنڈا کرکے کسی گلاس کے جار میں

ڈالیں اور ایلومینیم فوائل سے ڈھک دیں۔اب ہر صبح اس مشروب کا ایک چھوٹا

چمچ خالی پیٹ پئیں اور 25دن تک یہ عمل جاری رکھیں۔دس دن کے وقفے کے

بعد دوبارہ اس دہرایا جاسکتا ہے۔ آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو

اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ

سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے

ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ

ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ

سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

دیسی ٹوٹکہ کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!