Home / Home remedies / مقوی باہ و جسم کی طاقت کے لیئےحلوہ

مقوی باہ و جسم کی طاقت کے لیئےحلوہ

 مقوی باہ و جسم کی طاقت کے لیئےحلوہ

ہوالشافی

انڈے دیسی: 8عدد  صرف دیسی ہوں

گھی دیسی :آدھ کلو

بیسن خالص: ایک پاؤ

کشمش: آدھ پاؤ

چینی حسب ضرورت

ترکیب تیاری: سب سے پہلے تھوڑے سے گھی میں بیسن کو سوجی کی طرح بھون لیں اور الگ رکھ

لیں۔ پھر باقی گھی میں کشمش اور کچے انڈے توڑ کر پکائیں۔ جب پکنے کی خوشبو آجائے تو بھنا ہوا بیسن

اور چینی ملا کر اتار لیں ٹھنڈا ہونے پر جم جائے گا۔ بس تیار ہے۔

مزاج: مقوی ہے۔ مزاج گرم ہے۔

مقدار خوراک: 50 گرام صبح ، 50 گرام شام روزانہ کھائیں۔ جب ختم ہوجائے تو اور تیار کرلیں۔

چھ ہفتے مکمل کورس کریں۔

فوائد

یہ حلوہ جسم میں گوشت کی مقدار بڑھانے کے لئے اپنی مثال آپ ہے۔ پولیو کے مریضوں کو کھلانے

سے ان کی ٹانگوں میں بھی طاقت آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی صفت یہ ہے کہ یہ

حلوہ مقوی حافظہ اور کمزوری نظر کے لئے بھی مفید ہے

error: Content is protected !!