سرعت انزال کا عجیب علاج
سرعت انزال کے علاج کا یہ جو نسخہ لکھنے جارہا ہوں یہ ایک ایسا راز ہے
جو بتانے کو دل نہیں کرتا
مگر آپ لوگ جو ہماری ویب سایٹ سے محبت کرتے ہیں اسلیئے اگر ہم آپ کی
محبت کا جواب اپنے
دواخانے کے اور تجربے کے راز آپ کو نہ بتائیں تو طبیعت کو چین نہیں آتا
اس نسخہ کے متعلق اتنا ہی
کہوں گا کہ یہ امساک کے ان نسخوں میں سے ہے جو نہ تو دوائی ہیں اور نہ
ہی کوئی وقتی نقصان دہ
کیمیکل بلکہ اس کے استعمال سے دل دماغ آنکھیں مضبوط ہوں گی اور
اعصاب میں طاقت کی ایک نئی
لہر جاگ اٹھے گی۔ سب سے بڑی بات آپ کے دانت مضبوط ہوں گے بلکہ
سانسیں بھی مہک جائیں گی
طبیعت میں مسرت وشادمانی کی لہر پیدا ہو جائے گی۔
لیجیئے جناب نسخہ حاضر ہے
سرعت انزال کا عجیب علاج کا نسخہ
desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com
زعفران 5سے7 بال ۔ لونگ 1عدد ۔ دارچینی آدھے انچ سے بھی کم ۔ الائچی
سبز2دانے ۔
desiherbal.com-desiherbal.com-desiherbal.com-
desiherbal.com-desiherbal.com
یہ تمام اشیاء کس بھی اچھے پنساری سے لے کرکسبی بھی پان والی دوکان پر
جاکر سیلون پتہ پر چونا
اور کتھا بالکل کم لگوائیں صرف سپاری ڈلوا کر پنساری سے لی گئی اشیاء ڈلوا
لیں اور پان کو کھا لیں
تھوک باہر نہیں پھینکنا نگلنا ہےوقت خاص سے 2 گھنٹہ پیشتر کھا لیں اور خدا
کی بنی
سرعت انزال کا عجیب علاج کے فوائد واحتیاط
ہوئی جڑی بوٹیوں کے فوائد دیکھیں۔یہ نسخہ کم از کم 15 دن کے وقفے سے
دوبارہ کر سکتے ہیں۔ جس
دن پان کھانا ہو اس دن عصر کے بعد کوئی نمکیں چیز نہ کھائیں۔ میٹھی اشیاء
ہی کھائیں۔ بلڈ پریشر کے
مریض استعمال سے پرہیز کریں یہ نسخہ مرطوب مزاج والوں کا اسقدر امساک
بڑھا دیتا ہے کہ آدمی حیران
رہ جاتا ہے ۔امساک کے ساتھ ساتھ قوت باہ کو بھی بڑھاتا ہےاور سرعت انزال
کا خاتمہ کرتا ہے