سرعت انزال
ماہرین طب اس پر متفق ہیں کہ دور حاضر پیں 90 فیصد اشخاص اس مرض میں مبتلا ہیں۔
اسباب
ورم غدہ قدامیہ، سوزاک سنگ مثانہ، عصبی کمزوری ،خراش حشفہ،جلق، اغلام کثرت جماع، فاسد
خیالات ، نفسیاتی کمزوری، کثرت مادہ منویہ، ضعف اعضائے رئیسہ حرارت و حدت مادہ منویہ ۔
:نسخہ
ثعلب مصری5تولہ،ثعلب پنجہ5تولہ،موصلی سفید 5تولہ، لاجونتی3تولہ،بیدانہ 3تولہ، تودری سفید
ڈھائی تولہ ، تمرہندی3تولہ تالمکھانا 3 تولہ کوزہ مصری 5تولہ
ترکیب تیاری؛تمام ادویات کو باریک کر کےسفوف بنا لیں بڑا چمچ دن میں دو مرتبہ دودھ میں کھیربنا
کر استعمال کریں
دوران علاج ہمبستری سے پرہیز کریں
کھیر بنانے کے لیئےآدھاکلودودھ میں دوائ کا ایک بڑا چمچ ملا کر پکائیں جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو
اتار کر ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں