شوگر کا کامیاب علاج
Blood Pressure And Sugar | بلڈ پریشر اور شوگر
شوگر کا کامیاب علاج
شوگر کا کامیاب علاج
شوگر چاہے انتہائی خطرناک حد تک بڑھی ہوئی ہو ، شوگر کی وجہ سے زخم اس حد تک چلا گیا ہو
کہ کاٹنے کا حل رہ جائے یعنی گینگرین بن گیا ہو ، زخم سے خون اور پیپ رستا ہو ، صرف دو ہفتہ
استعمال سے ان تمام امراض سے نجات مل جاتی ہے اور زخم بھر جاتے ہیں اور شوگر ختم ہو جاتی ہے
اسکے علاوہ ورم ، سوجن ، امراض معدہ گیس تبخیر ، بد ہضمی اور تیزابیت ٹھیک ہو جاتی ہےلہسن
دیسی چھلا ہوا آدھا چھٹانک ، ادرک دیسی سبز ایک چھٹانک پودینا دیسی سبز ایک چھٹانک اناردانہ کھٹا
ایک چھٹانک ۔ اگر ادرک اور پودینہ سبز نہ ملے تو خشک بھی لے سکتے ہیں ۔
شوگر کا کامیاب علاج کی طریقہ تیاری :- کوٹ کر حسبِ ضرورت پانی ملا کر چٹنی بنا لیں
شوگر کا کامیاب علاج کی خوراک:- ایک چمچ صبح ،دوپہر ، شام ، کھانے کے ساتھ
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
شوگر کا کامیاب علاج کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
Related