عضو خاص اور مثانے کی طاقت کا لاجواب نسخہ
آج میں آپ سے ایک ایسا مرض کی وجوہات کے بارے میں شیئر کرنے جارہا
ہوں جو موجودہ دور کے 90 فیصد مرد اپنی غلطی کے باعث پیدا کر لیتے ہیں
وہ مرض ہے عضو خاص اورمثانے کی طاقت کی کمزوری ہے اور اس کی
وجہ کنواروں میں حد سے زیادہ مشت زنی اورشادی شدہ مرد عورت کو اہنے
اوپر لٹا کر صحبت کرتے ہیں جس کی وجہ سے عضو خاص اورمثانے کی
طاقت انسان کے بوڑھے ہونے سے قبل ہی فنا ہو جاتی ہے شادی شدہ حضرات
کو چاہیے کہ وہ عورت کو اپنے اوپر لٹا کر جماع کرنے سے باز رہیں کیونک
اس طریقہ میں مثانے کے پٹھے بہت جلد کمزور ہو جاتے ہیں اور انسان جب
پیشاب کر کے اٹھتا ہے تو ایسے ؐمحسوس ہوتا ہے کہ ابھی پیشاب اندر ہی ہے
اور اس کے قطرے نکلنے باقی پیں اور عضو درمیان سے کمزور ہو کر ڈھیلا
ہو جاتا ہے لہزا اس غلط طریقہ اجتماع سے پرہیز کریں اگر آپ میں اس مسئلہ
کے باعث درج زیل امراض پیدا ہو گئے ہوں تو یہ نسخہ استعمال کریں امراض
یہ ہیں دخول ڈھیلے پن کے باعث صحیح نہ ہو پانا , پوری طرح انتشار نہ ہو
پانا ,اگر انتشار ہو تو ڈھیلا ہو مثانےکی کمزوری کے باعث پیشاب کے قطرے
گرتے رہنا ,کئ کئی ہفتے جماع نہ کرنے کو دل کرنا ,جسم سے جنسی جوش و
ولولہ کا ختم ہو جانا
ایک عدد ثابت خشک ناریل لیں جو پنساری سے عام ملتا ہےاس میں سوراخ
کریں اور اس میں درج زیل اشیاء ڈالیں
تریاق6ماشہ ۔ جاوتری1تولہ ۔ جوزبوا1تولہ ۔ دارچینی1تولہ ۔ لونگ1تولہ ۔
خرما2تولہ ۔ ان تمام اشیاء کو باریک پیس لیںاور پیس کر ناریل میں ڈال لیں اور
اس کا منہ بند کر کے ناریل کے اردگرد مکمل طور پر گندھے ہو گندم کے آٹے
کو ملفوف یعنی موٹا موٹا مل دیں اور کسی کڑاہی میں دیسی گھی کو گرم کریں
اور اس کو اس میں اتنا فرائی کریں کی آٹا سرخ ہو جائے سرخ ہونے پر نکال
لیں اور آٹا اتار کر آٹے اور ناریل بمعہ تمام ادویہ جو ناریل کے اندر تھیں پیس
لیں اور گولیاں بنا لیں اور تیئل کو کسی شیشی میں محفوظ کر لیں اور روزاںہ
رات کو 1گولی ہمراہ دودھ استعمال کریں اور آئیل کا عضو خاص پر مساج
کریں انشااللہ اوپر بتائے گئے مرض کا نام ونشان نہیں رہے گا
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ
ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو
شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جونسخہ جات شیئر
کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ
ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کری