Home / Female Diseases | امراض زنانہ / عورتوں کےبانجھ پن کی وجوہات اور علاج

عورتوں کےبانجھ پن کی وجوہات اور علاج

عورتوں کےبانجھ پن کی وجوہات اور علاج

وجوہات

کثرت لیکوریا ،انڈوں (بیضہ)کا پیدا نہ ھونا فیلوپین ٹیوب کی بندش ،رحم کی

کمزوری ، رحم کا الٹ جانا، رحم کی رسولیاں ،ورم رحم

علاج

سب سے پہلے بیماری کا سبب دور کریں ۔

اگر سبب رحم کا الٹ جانا ہے تو اس کو تدبیر سے سیدھا کریں۔اگر سبب رحم

کی رسولیوں یا سسٹ کا ھو تو اس کو نکالیں ۔اگر فیلوپین نالیوں کی بندش کا

مسئلہ ھو تو یہ نسخہ دیں

نسخہ

چرایتہ نیپالی ، عشبہ ، پنیر ڈوڈی ، افسطین،برگ نیم ، برگ حنا، صندل سرخ

صندل سفید ،کچور،منڈی بوٹی ،برہم ڈنڈی ،چاسکو ،شاتیرہ ۔ہر ایک پانچ پانچ

تولہ لے کر شربت بنا لیں ۔صبح شام دو دو چمچ استعمال کریں۔

انڈے نہ بنتےھوں تو یہ نسخہ استعمال کریں۔

نسخہ

دندان فیل ٣ تولہ ،شبلینگی ٣ تولہ ،تخم قنب ٢ تولہ، مور پر ٹکی ان سب کو

باریک کر کے گولیاں بنا لیں۔ ایک گولی صبح ایک شام۔

error: Content is protected !!