Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ

قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ

قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ

قوت باہ یا مردانہ طاقت کا جو نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے لگا ہوں یہ

نسخہ میرے روحانی استاد

حکیم محمد عبداللہ سلیمانی کا خاص الخاص نسخہ ہے۔ اس نسخہ کا سب سے بڑا

فائدہ یہ ہے مردانہ

کمزوری کو دور کر کے تمام جسم کی کمزور رگوں میں ایک نئی طاقت بھر

دیتا ہے۔ بچپن کی ہر قسم کی

غلط کاریوں اور جوانی میں اپنے آپ کو تباہ کنے والی حرکات سے پیدا ہونے

والی کمزوریوں کو دور

کرکے جسم میں ایک نئی طاقت دوڑنے لگ جاتی ہے۔ نہ صرف جنسی بلکہ

جسمانی طاقت میں بے پناہ

اضافہ ہو جاتا ہے۔اور اس نسخہ کا براہ راست عضو تناسل پر اثر ہوتا ہے جس

کی وجہ سے قوت باہ کے

ساتھ ساتھ قوت محرک بھی بے انتہا بڑھ جاتی ہے۔ یہ نسخہ منی کی پیدائش

کو بڑھاتا ہے۔ ۔خاص طور

پر 40 سال سے زائد مریض متواتر کچھ عرصہ استعمال کر لیں تو جوانی کی

بہاریں دوبارہ محسوس

ہونے لگتی ہیں یہ نسخہ صرف اس لئیے لکھ رہا ہوں کے آپ لوگ بھی فن طب

کو سمجھیں اور اس میں

دلچسپی لیں۔

قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ کے اجزاء یہ ہیں

ہوالشافی

شقاشل مصری۔۔تخم پیازسفید۔۔۔خرما۔۔۔چڑوں کا مغز چڑے روسی ہوں۔۔۔تخم

گندنا۔۔۔ثعلب مصری۔۔۔تخم جرجیر۔۔۔۔

ریگ ماہی۔۔۔۔۔تمام اشیاء 1 تولہ

قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ کی ترکیب تیاری

تمام اشیاء کو اچھی طرح پیس لیں چڑوں کے مغز کے علاوہ جب دوائیں پس

جائیں اس میں

اتنا شہد ملائیں جس سے گولیاں بندھ جائیں پھر اس میں چڑوں کا مغز شامل کر

دیں اور چنے کے برابر

گولیاں بنا لیں اگر اس کا اور اچھا رزلٹ لینا ہو اور جیب اجازت دے تو 3 ماشہ

مشک بھی شامل کر لیں

مشک(کستوری) شامل کرنے کے بعد گولیاں بنا لیں

قوت باہ اورجسمانی طاقت کا نسخہ کا طریقہ استعمال 

صبح یا رات کو 2 گولیاں عرق ماءاللحم 5 تولہ یا آب انگور شیریں 5 تولہ کے

ساتھ

استعمال کریں۔ یا 50 گرام چنے سیاہ رات کو بھگو دیں صبح ان چنوں کے پانی

سے استعمال کروائیں اس

سے بھی بہت فائدہ ہو گا۔

اگر 1 کلو دودھ میں 2 دیسی انڈے ملا کر اور حسب ذائقہ شہد بھی ملا کر اس

نسخہ کا استعمال

کریں اس طریقہ سےاسنسخہ کااثر 2 گنا بڑھ جاتا ہے۔

نوٹ: یہ نسخہ 25 سال سے کم عمر نوجوان استعمال نہ کریں۔ٰہائی بلڈ پریشر

والے بھی استعمال نہ کریں۔

اور کسی ماہر معالج کے مشورہ کے بغیر بھی استعمال نہ کریں

error: Content is protected !!