قوت باہ وجسمانی طاقت کا نسخہ
ہوالشافی
چنے سیاہ15 دانے چھوہارے 3 عدد
کوٹکڑے کرکے آدھ پیالہ پانی میں رات کو بھگودیں۔ صبح چھوہارے و چنےکھائیں ۔اگردل
نہ کرے تو چنے پھینک دیں کیونکہ کمزور معدہ والوں کو چنے ہضم نہیں ہوتے اور پانی
پی لیں۔ بعد میں آدھاکلو دودھ پی لیں۔ قوت باہ میں حیران کن اضافہ ہوگا۔ جسم پاورفل
اور چہرہ پرسرخی میں اضافہ ہو گا
اگر اس کے ساتھ اس طلاء کا نسخہ استعمال کر لیا جائے تو بڑے بڑے لاکھوں روپے
کے مہنگے نسخوں پر یہ نسخہ بازی لے جائے گا
طلاء کا نسخہ نوٹ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں