مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ

مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ

الحمدللہ میری زندگی میں اب تک جتنے بھی مردانہ طاقت کے مریضوں کا

علاج کیا ہے میرے سوہنے اللہ نے ان میں سے اکثریت کو شفائے کاملہ عطا

کی ہے ۔اور بعض اوقات اللہ پاک نے ایسی ایسی اشیاء سے شفاء عطا کی جن

اشیاء کو ہم عام زندگی میں بالکل نظر انداز کر دیتے ہیں آج جو میں آپ کو اپنی

طبیزندگی کا ایک عجیب کیس بتاتا ہوں آج سے تقریبا 10سال پہلے میرے پاس

ایک مریض اس کو ایک عجیب سا مسئلہ تھا جب وہ اپنی بیوی سے صحبت

کرتا اور منی کے خارج ہوتے ہی اسکو سارے جسم میں میں کمزوری اور

تھکن کا ایسا احساس پیدا ہوتا کہ وہ چیخنے چلانے لگتا اور بعض اوقات وہ

بے ہوش بھی ہو جاتا اور اس کے بعد وہ کئی کئی دن صحبت کے قابل نہیں رہتا

اس مسئلہ کی وجہ اس کی ازدواجی زندگی خاتمے کے قریب پہنچ گئی تھی جب

وہ میرے پاس آیا تو بہت پریشان اور گبھرایا ہوا تھا میں نے اس کی نبض

دیکھی اوراس کے لیئے یہ نسخہ تجویز کیا

مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ کا نسخہ ہوالشافی

مغزبادام12گرام ۔ دھنیا خشک10گرام ۔ مغزبنولہ10گرام ۔ خشخاش8گرام ۔ بہمن

سفید8گرام ۔ تودری سفید8گرام ۔ ثعلب مصری8گرام ۔ چینی50گرام

مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ کے نسخہ ترکیب تیاری

پہلی چار اشیاء کوپیس کر ایک کلو دودھ میں ڈال کر آگ پر پکائیں جب دودھ

آدھا رہ جائے تو چولہے سے اتار لیں اور باقی اشیاء کا بھی سفوف ملا کر

اچھی طرح مکس کر لیں اور شیشے کے برتن میں سنبھال لیں

مردانہ طاقت کا طبی نچوڑ کا ترکیب استعمال

یہ نسخہ آپ جماع کے فورا بعد نصف مقدار میں کھا لیں اور باقی مقدار اگلے

دن صبح نہار منہ کھالیں

فوائد

اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جس قدر منی کا اخراج ہوتا ہے اس

سے زیادہ پیدا ہو جاتی ہے سب سے بڑی بات اس کا مزید فوائد یہ ہیں قوت باہ

کو اصلی حالت میں لانا ,عضو خاص کا انتشار کامل کرنا, منی کو از حد گاڑھا

کرنا, قدرتی امساک کو بحال کرنا, جماع کے بعد کمزوری نہ ہونے دینا, جماع

میں لطف کو بڑھانا ,ایک دفعہ فارغ ہونے کے بعد طاقت کو بحال رکھنا, ان

سب امراض میں مریضوں کو بلا خوف خطر کھلا دیتا ہوں آخر میں اتنا ضرور

کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ

سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور

کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ

شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں تاکہ ہم

اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

آئ ikamboh11سکائیپڈی

 اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!