Home / Extra / مردوں کے لیئے لازوال جنسی و جسمانی طاقت کا نسخہ

مردوں کے لیئے لازوال جنسی و جسمانی طاقت کا نسخہ

 

مردوں کے لیئے لازوال جنسی و جسمانی طاقت کا نسخہ

انسان دل کا بخیل نہیں ہو نا چاہیے کیونکہ انسان کے پاس اگر دولت کی فراوانی

ہو تو اس دولت سے انسانوں کا بھلا ہونا اور اگر علم ہے تو اس سے بھی بنی

نوع انسان کی بھلائی ہونی چاہیئے علم سے اس طرح بھلائی ہو سکتی ہے کہ

علم کو پھیلایا جائےاور دوسروں کو سکھیا جائے تاکہ چراغ سے چراغ جلیں

ذیل میں ایک ایسا ہی نسخہ لکھا ہے اور آپ بھی اس نسخہ کو زیادہ سے زیادہ

شیئر کریں تاکہ بنی نوع انسان کا بھلاپوطب یونانی میں طاقت کے ایسے نسخے

بھی ہوتے ہیں جن کو اگر موسم سرما میں استعمال کر لیا جائے تو مردوں کے

لیئے لازوال جنسی و جسمانی طاقت کا باعث بن جاتے ہیں مردوں کے لیئے

لازوال جنسی و جسمانی طاقت  کیا ہے اس کی وضاحت میں کر دوں  بعض

اوقات مردوں کوکسی بھی قسم کا کوئی ایسا عارضہ لاحق ہو جائے جس طاقت

مین کمی آ جائے تو اس نسخہ کو 40 دن استعمال کرنے سے آپ پہلے جیسی

طاقت حاصل کر لیتے ہیں اور اگر اس نسخہ کو ہر سال سردیوں میں استعمال

کرتے رہیں اگر آپ شادی شدہ ہیں تو آپ یقینا پائیں  گےمردوں کے لیئے لازوال

جنسی و جسمانی طاقت  نسخہ کچھ اس طرح ہے

ہوالشافی

چھوہارے40 عدد ۔ لونگ25گرام ۔ مصطگی رومی25گرام ۔ دیسی گھی500

گرام ۔ سنگھاڑے کا آٹا اتنا کہ سب چھوہاروں پر لپٹ جائے

چھوہاروں کو چیرا دے کر گٹھلی نکال لیں اور اس کی دیسی گھی میں ہلکے

سے فرائی کر لیں اور گھی سے نکال لیں گھی سے نکالنے کے بعد چھوہاروں

میں لونگ اور مسطگی رومی جو پہلے سے پیس کر رکھی ہو بھر لیں اور اس

کے بعد سنگھاڑے کےگوندھے ہوئے آٹے کو چھوہاروں پر لپیٹ دیںاور دوبارہ

گھی میں فرائی کریں اچھی طرح فرائی کرنے کے بعد چھوہارے نکال کر کسی

مرتبان میں سنبھال لیں روزانہ رات کو 1 چھوہارا کھانے سے مردوں کے لیئے

لازوال جنسی و جسمانی طاقت میں اضافہ ہو جاتا ہہے آخر میں اتنا ضرور

کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ

سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور

کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ

شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

 مردانہ طاقت میں کمی علاج کے مکمل کورس کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں 

How to Increase Quwat e Bah, Mard Kay Nafs Ki Taqat, Mard Ki Power Ka Nuskha, Mard Ki Timing Barhany Ka Nuskha, Mardana Aza Aur Uska Ilaj, Mardana Azo Ka Ilaj Taqat Ka Nuskha, Mardana Jinsi Aza, Mardana Kamzori Ka Desi Ilaj in Urdu, Mardana Kamzori Ki Wajah, Mardana Kamzori Tariqa e Ilaj, Mardana Poshida Amraz, Mardana Taqat Barhana in Urdu, Mardana Taqat Barhany Ka Nuskha, Mardana Taqat Barhany Ka Tarika, Mardana Taqat Ke Liye Khorak, Mardana Taqat Ke Totkay in Urdu, Mardana Taqat Ko Barhana in Urdu, Mardana Taqat Main Izafa Ka Tarika, Mardana Taqat Nuskha Desi in Urdu, Penis Ki Power Increase Karnay Ka Tarika, Poshida Amraz in Urdu, Poshida Amraz Ka Ilaj, Qowat e Bah Main Izafa Desi Ilaj, Quwat e Bah Barhany Ka Tarika, Quwat e Bah in Urdu, Quwat e Bah Izafa, Quwat e Bah Ka Ilaj, Quwat e Bah Ka Ilaj in Urdu, Quwat e Bah Ka Nuskha in Urdu, Quwat e Bah Main Izafa Karnay Ka Tarika, Quwat e Bah Me Izafa, Quwat e Bah Mein Izafa, Quwwat e Bah Mein Izafa, Surat e Anzal Ka Ilaj, Surat e Anzal Kay Elaj in Hindi, Surat e Anzal Kay Elaj in Urdu, Surat e Anzal Noor Clinic, Surrat e Anzal Ka Desi Ilaj in Urdu, Timing Badhane Ka Nuskha, Timing Badhane Ka Tarika, Timing Badhane Ke Nuskhe, Timing Barhany Ka Tarika, Timing Barhany Ka Tarika Ilaj

error: Content is protected !!