مقوی باہ نسخہ

مقوی باہ نسخہ

آج میں آپ کو جو نسخہ بتانے جا رہا ہوں وہ دیسی طب کا ایسا نسخہ ہے جو بڑے بڑے حکیموں کے

دلوں کا راز ہے۔مگر میرا ایمان ہے علم کو جتنا پھیلاو علم اتنا ہی بڑھتا ہے ۔دیسی طب کی ناکامی کی

وجہ بھی یہی ہے کہ حکیم مر جاتے ہیں مگر اپنا نسخہ کسی کو نہیں بتاتے۔مگر میں نے اس رواج کے

خلاف علم بغاوت بلند کیا ہے لیکن آپ کو بھی میرا ساتھ دینا ہو گا اس نسخہ کو زیادہ سے زیادہ شیئر

کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو ۔

اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ نسخہ ویاگرہ سے بھی جلدی اثر کرتا ہے طاقت اور ٹائمنگ

اس قدر بڑھاتا ہے کہ گیا گزرا مرد بھی 200 فیصد شیر جوان بن جاتا ہے اگر اس نسخۃ کو 40 دن

استعمال کر لیا جائے تو کمزوری قریب بھی نہیں پھٹکتی۔

نسخہ اس طرح ہے

ہوالشافی

تخم سروالی دو تولہ( یہ کسی بھی پنساری سے عام ملتی ہے)۔۔ملٹھی (چھلکا اتاری ہوئی) ایک تولہ

ترکیب تیاری

ان دونوں کو پیس کر سفوف بنائیں پھر دونوں کو ملائیں یہ کل چار خوراکیں ہیں پھر ان کی برابر چار

خوراکیں بنائیں۔

ترکیب استعمال

ایک خوراک رات کے کھانے کے دو تین گھنٹے بعد جماع سے ایک گھنٹہ پہلے پانی سے پھانک لیں.یہ

نسخہ بے ضرر ممسک اور بے حد مقوی باہ ہے۔نوٹ دوا کھانے کے بعد کھٹی اور نمکین چیز استعمال نہ

کریں دودھ کا استعمال زیادہ کریں۔

mardana kamzori ka ilaj shadi course

hakeem imran kamboh

error: Content is protected !!