کیرےکا دیسی علاج
بلغم کا با ر بار حلق میں گرنے اورنزلے کیرےکا مجرب علاج یہ ہے کہ سکھ چین نامی درخت جسکی مسواک مشہور ہےاس درخت کی پھلیاں لے کر کو ٹ پیس لیں
ایک چوتھائی چمچ چھوٹاچائے والاہمراہ پانی صبح و شام استعمال کر ائیں بفضل تعالیٰ صرف چند روز کے استعمال سے کیرے ( حلق میں با ربار بلغمگرنے)کےمرض کاخاتمہ ہو گا۔