Home / Female Diseases | امراض زنانہ / نسوانی حسن کی کمی کا علاج

نسوانی حسن کی کمی کا علاج

نسوانی حسن کی کمی کا علاج

نسخہ کھانے والا

ہوالشافی 

باداموں کی گری دیسی

نشاستہ

کتیرا سفید 

مصری

طریقہ تیاری۔۔۔ تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں

طریقہ استعمال۔۔  سفوف کا ایک چمچ رات کوہمراہ سادہ دودھ استعمال کریں

نسخہ لگانے والا

اجزاء

بیربہوٹی

ماذو

خراطین مصفیٰ

روغن زیتون

طریق تیاری۔، اوپر والی تینوں اشیاءہموزن لے کر باریک سفوف بنالیں روغن

زیتون کی مدد سے مرہم سی بنالیں۔

 

طریقہ استعمال۔۔۔۔ دن میں دو سے تین بارlymphatic-breast-massage-pictures پرآہستگی سے انٹی کلاک وائزمالش کریں

error: Content is protected !!