نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ
Home remedies
نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ
نظر اور دماغی طاقت کا ایسا لاجواب نسخہ جس اللہ پاک نے ایسے مریضوں
کو شفاء عطا کی جو دماغ کی کمزوری کے باعث اپنی زندگی سے بیزار ہو
چکے تھےہر وقت دماغ میں سیٹیاں بجھنا سائیں سائیں کی آوازیں آنا یاداشت کی
کمزوری بچوں کا سبق کو بھول جانا دماغ کی خشکی کے علاوہ اس نسخہ کا
سب سے بڑا فائدہ یہ اس کے مسلسل استعمال سے عینک اتر جاتی ہے چاہے
کسی بھی نمبر کی ہو ہزاروں مریضوں کو اللہ پاک نے اس نسخہ سے شفاء عطا
کی ہے نظر کی کمزوری میں اس نسخہ کے استعمال سے کمپیوٹر اور دماغی
محنت کا کام کرنے والے افراد 15 دن کے بعد واضح فرق محسوس کرنے لگ
جاتے ہیں نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کے اجزاء
بادام دیسی1پاو ۔ بڑی الائچی50گرام ۔ چھوٹی الائچی50گرام ۔ شہد آدھا کلو
باداموں کو دیسی گرم پانی میں رات کو بھگو رکھیں صبح چھیل کر پاک صاف
کپڑے پر پھیلا کر اوپر پاک صاف کپڑا ڈال کر سائے میں خشک کریں۔ نمی
خشک ہوجائے تو انہیں آدھ کلو خالص شہد میں بھگو دیں اب اس شہد میں بڑی
الائچی چھوٹی الائچی بھی باریک پیس کر ملا لیں۔ یہ کسی بڑے مرتبان اگر
خالص شیشے کا ہو تو بہتر ہے رکھ لیں نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب
خوراکی نسخہ کی ترکیب استعمال ایک بڑا چمچہ بھرا ہوا صبح اور شام خوب
چبا کر کھالیا کریں۔ نظر اور دماغی طاقت کا لاجواب خوراکی نسخہ کی مدت
استعمال چار سے پانچ ماہ مسلسل بغیر کسی ناغے کے
Related
error: Content is protected !!