Home / Blood Pressure And Sugar | بلڈ پریشر اور شوگر / پچاس سے زائد بیماریوں سے شفاء

پچاس سے زائد بیماریوں سے شفاء

پچاس سے زائد بیماریوں سے شفاء

آج جو آپ کو میں نسخہ بتانے جا رہا ہو اس میں 80 بیماریوں کی شفا ہے ،جس میں شوگر،یرقان،کینسر ،دل کی بیماری اورپیٹ کی جتنی بھی

بیماریاں ہیں ان سب کے لئے یہ بہت ہی مفید ہے ،اور اس کے استعمال سے دو ہفتوں میں موٹاپا اور بلڈ پریشر برابر ہو جاتا ہے آپ اس

نسخے کو ضرور استعمال کریں اس نسخے میں ادرک،انار دانا اور پودینہ یہ صرف 3چیزیں استمعال ہوتی ہیں ان تینوں چیزوں کوبرابروزن لےکراچھی

طرح دھو کر گرائینڈر میں پیس کرچٹنی سی بنا لیں یاد رہے اس میں کوئی نمک یا دوسرا مصالحہ نہیں ملانا ہے۔جب تیار ہو جائے تو اس کو فریج

میں رکھ لیں۔اور ہر کھانے کے بعد1 چمچ استعمال کریں۔بفضل خدا 1 ہفتہ میں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ یہ کس قدر اعلیٰ نسخہ ہے۔اور جو بھی

افراد موٹاپے کا شکار ہیں و اسے ضرور استعمال کریں کیوں کہ یہ چٹنی موٹاپا بہت کم دنوں میں کم کرتی ہے اور اس کے کوئی نقصانات نہیں

ہیں آپ کسی بھی ڈر خوف کےبغیر اسے استعمال کر سکتے ہیں اور خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں یہ چٹنی عرق انساء کے مریض بھی ضرور

استعمال کریں اس سے یہ مرض بھی ختم ہو جاتا ہے اور آپ صحت مند و تندرست نظر آئینگے اس لئے ابھی سے اس چٹنی کی ریسیپی کو نوٹ

فرما لیں اور آج سے ہی اسے استعمال کریں کچھ دنوں میں آپ کو فرق محسوس ہو جائے گا ،دعاؤں میں ضرور یاد رکھیئے گا

error: Content is protected !!