کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کی دوا
Female Diseases | امراض زنانہ
کثرت حیض اور ایام کی بے قاعدگی کی دوا
ہوالشافی
لودھ پٹھانی 5تولہ، سنگجراحت 10تولہ ،مائیں خورد25گرام ،گوند چنیا5تولہ
،شکرسفید10تولہ
ترکیب تیاری:ساری دواؤں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال:3گرام صبح و3شام ہمراہ دودھ بعد از کھانا
پرہیز: گرم اور کھٹی چیزوں سے پرھیز کریں
Related