گردے کی پتھری کیلئے عجیب ٹوٹکہ
گردے کی پتھری کا نام ذہن میں آتے ہی درد کا احساس ذہن میں جاگنے لگ جاتا ہے کیونکہ جو مریض اس عزاب میں مبتلا ہوتا ہے اس کو پتہ ہوتا ہے کہ درد کیا ہے گردے کی پتھری کے لیئے جو نسخہ اپ کو بتانے جارہا ہوں وہ عجیب تو ہے مگر اس سے گردے کی پتھری گارنٹی سے نکل جاتی ہے
ہوالشافی
ایک عدد بطخ کا انڈہ لیں اسے ابال کر اسکے تین حصے کرلیں۔تینوں حصوں پر سیاہ مرچ پسی ہوئ لگائیں،آدھے آدھے گھنٹے کے بعد استعمال کرائیں
انشاءاللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جاۓ گی۔صرف ایک انڈہ کافی ہے
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
گردے کی پتھری کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں