Home / امراض اور انکا علاج / جوڑوں کا درد- کمر درد - یورک ایسڈ / Uric acid:یورک ایسڈ،قبض اورجوڑوں کے درد سے نجا ت

Uric acid:یورک ایسڈ،قبض اورجوڑوں کے درد سے نجا ت

Uric acid:یورک ایسڈ،قبض اورجوڑوں کے درد سے نجا ت

ہوالشافی


ہلد۔ی،ملٹھی،سورنجاں شریں اورسونف ہموزن لیں۔

ترکیب تیاری: چاروں اشیاء کا پیس کر سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال: صبح،شام ایک ایک چمچہ چھوٹا ہمراہ دودھ نیم گرم بعد از کھانا

 فوائد: قبض ،۔گھٹنوں کے درد،کمر اور جوڑوں کے درد خاص طور پر معدے اور یورک ایسڈ کے مریضوں

کے لیے یکساں مفید ہے۔

 

error: Content is protected !!