Home / Home remedies / یورک ایسڈ‘ گینٹھیا‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ کا عام گھریلو اشیاء سے علاج
یورک ایسڈ‘ گینٹھیا‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ کا عام گھریلو اشیاء سے علاج
Home remedies
یورک ایسڈ‘ بلڈ پریشر‘ امراض معدہ کا عام گھریلو اشیاء سے علاج
اجزاء:
چھوٹی سبزالائچی 6عدد، تازہ پودینہ کے پتے 16 ، ادرک کٹا ہوا1 تولہ، سونف 1چھوٹا چمچ
ترکیب تیاری: 8 کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ یہ دو دن کی
خوراک ہے اس جوشاندے کا استعمال 2 سے 3 ماہ تک کریں۔ اللہ کے فضل سے 1 ماہ میں ہی بہتری ہو گی نسخے کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ
نہیں ہیں۔لہذا اس کو بلا ججھک استعمال کریں
پرہیز: گوشت ہر قسم‘ پالک۔اچار۔گرم مصالحے۔ٹماٹو۔انڈے۔اور چنے کی دال ۔ان تمام چیزوں کا سختی سے پرہیز کریں کیونکہ پرہیز علاج
سے بہتر ہے
Related
error: Content is protected !!