بواسیر خونی و بادی کا اکسیری نسخہ
ہوالشافی
مقل صاف۔۔ رسوت اصلی۔۔ مغز ریٹھہ ۔۔۔ پوست ریٹھہ چاروں اشیاء برابر وزن لے لیں باریک پیس کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال ۔۔۔ اگر مرض زیادہ ہو تو دن میں 2 گولیاں 3 بار بعد از کھانا ہمراہ پانی اگر مرض کی شدت کم ہو تو 1 گولی 3ٹائم
پرہیز۔۔ بادی اشیاء تیز مصالحہ جات۔۔ گوشت اور ہر قسم کی مرچ