Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / بے پناہ مردانہ طاقت کا آسان نسخہ

بے پناہ مردانہ طاقت کا آسان نسخہ

بے پناہ مردانہ طاقت کا آسان نسخہ

بے پناہ مردانہ طاقت کا آسان نسخہ پڑھنے سے پہلے دوستوں سے گذارش ہے

کہ آپ لوگوں کو اگر ہماری ویب سائیٹ پر بتائے گئے نسخے اچھے لگیں تو ان

کو شیئر ذرور کیا کریں تا کہ اور ضرورتمندوں کا بھلا ہو۔مردانہ جاقت کا یہ

جو نسخۃ میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ وہ

مریض جنہوں نے اپنی جوانی کو اپنے ہاتھوں تباہ کر لیا ہو یہ نسخہ ان کے

گزرے وقت کو اللہ کے فضل سے واپس لاتا ہے اور طاقت بھی اتنی کہ برداشت

سے باہر اور خاص کر وہ نوجوان جو ہر وقت اس بات سے ڈرے رہتے ہیں کہ

شادی ہوئی تو وہ اپنی بیوی کومطمئن کر پائیں گے یا نہیں کیونکہ ہم نے اپنی

طاقت کو اپنے ہاتھوں تباہ کر لیا تھا۔ پتہ نہیں بیوی کہ پاس جاکر شہوت آئے گی

بھی یا نہیں اگر شہوت آ بھی گئی تو کیا میری ٹائمنگ اتنی ہو گی کہ تسلی بخش

امساک ہو گا یا نہیں۔اور ایک دفعہ صحبت کر لینے کے بعد مجھے دوبارہ

شہوت آئے گی بھی یا نہیں یہ سب باتیں ایک کنوارے نوجوان کے زہن میں اکثر

آتی ہیں بفضل خدا یہ نسخہ ان سب مسائل کا آسان حل ہے اور مزے کی بات یہ

ہے کہ بنانے میں بالکل آسان ہے۔

ہوالشافی 

مغز بادام8عدد ۔ مغزبنولہ کا آٹا9ماشہ ۔سنگھاڑا کاآٹا9ماشہ ۔ خشخاش9ماشہ

ترکیب تیاری

تمام اشیاء کو پیس اچھی طرح پیس کر آدھا کلو دودھ میں پکائیں جب دودھ تھوڑا

سا گاڑھا ہو تواتار لیںترکیب تیاری

طریقہ استعمال

روزانہ رات کو سونے سے قبل نیم ٹھنڈا کر کے پی لیں اس کو سردیوں میں

مسلسل استعمال کریں

مردانہ طاقت کے 100 بہترین نسخے پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں

error: Content is protected !!