خشک کھانسی اور سانس کی تنگی کے لیئے
ہوالشافی
ايک لمبا گھيکورا
سجي کھار 40 گرام
ترکيب تياري: پہلے گھيکوار ميں سجي کھار رکھ کرململ کے کپڑے سے لپیٹ کرآنچ دے ديں سرد ہونے پر سجي کھار نکال ليں اور سفوف کر ليں۔اور250ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک: ایک کیپسول بوقت ضرورت ہمراہ شہد استعمال کرائيں