Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

سرعت انزال کیا ہے سب سے پہریںلے تو آپ کو اس کا پتہ ہونا چاہیے۔ سرعت انزال کا مطلب

ہے صحبت

کے وقت دخول سے پہلے یا دخول کرتے ہی مرد کی منی کا نکل جانا سرعت انزال کہلاتا ہےاسکا علاج

اگر

طبی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے تو مریض کو اس مرض سے چھٹکارا ملجاتا ہے اور تسلی

بخش امساک ہو جاتا ہے۔سرعت انزال کے علاج کا طریقہ کار کیا ہے اور اس کا علاج کس طرح کیا

جائے

یہ الگ مضمون ہےاور اس پر جو مضمون لکھا ہے کہ سرعت انزال کا علاج کیسے کیا جائے وہ پڑھنے

کے لیئے یہاں کلک کریں اور اس کے بعد نیچے دیا گیا نسخہ بنا کر استعمال کریں انشااللہ آپ سرعت

انزال

کے مرض سے چھٹکارا پا لیں گے ان گولیوں کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ سرعت انزال کے

ساتھ ساتھ

قوت باہ اور صحبت کے بعد کی کمزوری کو بھی دور کرتی ہیں۔

ہوالشافی

ﺍﺳﮕﻨﺪﮪ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﺳﻼ ﺟﯿﺖ 5 ﮔﺮﺍﻡ ،ﺗﺨﻢ ﺣﺮﻣﻞ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﻟﻮﻧﮓ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﺭﯾﮓ ﻣﺎﮬﯽ

10 ﮔﺮﺍﻡ،ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ 5

ﮔﺮﺍﻡ

 طریقہ تیاری:ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺧﺎﻟﺺ ﺷﮩﺪ ﻣﻼ ﮐﺮﮐﺎﻟﮯ ﭼﻨﮯ

کے ﺑﺮﺍﺑﺮﮔﻮﻟﯿﺎﮞﺑﻨﺎﺋﯿﮟ

ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ:ﺩﻭ ﮔﻮﻟﯽ ﺻﺒﺢ ﻭﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ،ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ کے ساتھ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ

ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ

ﻓﻮﺍﺋﺪ : ﯾﮧ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﻭ ﺳﯿﻼﻥ ﻣﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻗﺖ ﮐﻮ ﺩﻭﺭﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺑﮯ ﺣﺪ

ﻣﻘﻮﯼ ﻭ ﻣﮩﺒﯽ ﮨﯿﮟ

ﻣﻤﺴﮏ ﮨﯿﮟ

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

نوٹ: کوئ بھی نسخہ استعمال سے پہلے کسی ماہر معالج سے مشورہ ضرور کریں

error: Content is protected !!