صحبت کے بعد کی کمزوری کا علاج
اگر جماع کے بعد آپ کے جسم سے جان نکل جاتی ہو اوردوبارہ صحبت کے لیئے شہوت نہ آتی ہو یا
شہوت لیٹ آئے ۔۔یا جماع کو دل نہ کرے تو اس نسخہ کو اگر صحبت کے بعد پینا معمول بنا لیا جائے تو
زندگی بھر کبھی جنسی کمزوری کا شکار نہیں ہوں گے آپ۔
ہوالشافی
دودھ 1پاو ۔۔بڑاچمچ شہد1 عدد۔۔پسی ہوئی دارچینی چوتھائی چمچ چائے والا
طریقہ استعمال
دودھ میں شہد و دار چینی ملا کر بعداز جماع پی لیا کریں۔ بفضل تعالیٰ تمام ضائع شدہ بحال ہوجائیگی