Home / Home remedies / قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ

قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ

قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ

میرے پاس دواخانے میں اکثر مریض آکر کہتے ہیں کہ حکیم صاحب دوائ جب کسی کے

سامنے کھائیں تو لوگ عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں۔براہ کرم کوئ ایسا نسخہ بتائیں

جو دوا بھی ہو اور کسی کو ایسا بھی نہ لگے کہ دوا کھا رہے ہوں۔ہوسکتا ہے کہ یہ

نسخہ آپ نے پہلے بھی پڑھا ہو مگر اس کے استعمال کا طریقہ ایک راز ہے۔جو حکیم

حضرات کسی کو نہیں بتاتے۔مگر خدا شاہد ہے اور آپ بھی اس بات کے گواہ ہیں کہ میں

کبھی بھی نسخہ نہیں چھپاتا جو بھی علم ہے کوشش کی ہے کہ اس علم کو پھیلایا جائے

تاکہ لوگوں کے علم میں اضافہ ہو۔

الحمدللہ یہ جو نسخہ ہے اس کو اگر با پرہیز چالیس دن استعمال کر لیا جائے تو قوت باہ

اور امساک کا وہ طوفان پیدا ہو گا کہ برداشت مشکل ہو گی ۔چہرے کا رنگ سرخ ہو

جائے گا۔اورسرعت انزال کے مریضوں کے لیئے تو یہ نسخہ آب حیات سے کم نہیں۔دوران

علاج ہر قسم کی جنسی سرگرمی سے پرہیز کرنا ہے ۔خاص طور پر نماز پنجگانہ کی

پابندی بھی کریں نسخہ کا اثر دگنا ہو جائے گا۔داوخانے میں اب تک 50 سالوں میں

ہزاروں مریض اس نسخہ سے شفایاب ہوکر خوش وخرم زندگی گزار رہے ہیں۔کئی سو

مریض تو جب سے میں نے مطب سنبھالا ہے ایسے آئے کہ سرعت انزال اور مردانہ

کمزوری کے باعث اپنی ازدواجی زندگی کے خاتمے کے قریب تھے ۔مگر 40 دن اس

نسخہ کے استعمال کے بعدالحمدللہ اب خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔

یہاں تک کے ایک بزرگ جن کی عمر 90 سال سے زائد تھی اس نسخہ کو ہر موسم

سرما میں باقاعدگی سے کھاتے تھے۔اور وہ بتاتے تھے کہ الحمدللہ میں اپنے آپ کو

جسمانی اور جنسی طور پر فٹ محسوس کرتا ہوں۔حالانکہ 72 سال کی عمر میں دوسری

شادی کی۔میرے زاتی تجربہ میں اس نسخہ کے فوائد کے حوالے سے اتنی مثالیں کہ میں

بیان کرنے لگوں تو کئی صفحات بھر جائیں اب میں آپ کا زیادہ وقت نہ لوں گا اور نسخہ

لکھتا ہوں مگر آپ کو ایک وعدہ کرنا ہوگا ۔کہ اس نسخہ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

تا کہ اس مرض کے شکا ر افراد اس نسخہ سے فائدہ اٹھا سکیں اور فاعدہ ملنے پر

دعاوں میں اس ناچیز کو بھی یاد رکھیئے گا۔

قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ

ستاور نامی بوٹی پنساری سے عام ملتی ہے اس کو100 گرام لے لیں اور اچھی طرح

پیس لیں پیسنے کے بعد کسی حلوائ کے پاس جائیں جو جلیبیاں نکالتا ہواس کو کہیں

کہ1پاو جلیبیاں وہ چاہیئں جو شیرہ میں ڈوبی نہ ہوں۔یعنی بغیر شیرہ کے ہوں۔اور جلیبیاں

خالص دیہاتی دیسی گھی میں نکالے۔اور جلیبیاں نکالنے سے پہلے جتنے میدے سے پاو

جلیبیاں نکلتی ہوں اس میں 50 گرام پسا ہو ستاور ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے

جلیبیاں نکالے۔ان جلیبیوں کو کاغذ کے لفافہ میں ڈال لیں

قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ کا طریقہ استعمال

آدھا کلو دودھ فل گرم میں100 گرام جلیبیاں ڈال لیں اورجلیبیاں توڑ کر ڈالیں تاکہ وہ

اچھی طرح ڈوب جائیں اس میں چاندی کا 1 عدد ورق اور حسب ذائقہ خالص شہد ڈالیں

اور 15 منٹ کے لیئے رکھ دیں 15 منٹ کے بعد جلیبیاں نرم ہو جائیں گی چمچ سے

نوش فرمائیں اور دودھ بھی پی لیں

قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ کے پرہیز  فوائد اور احتیاط

کھٹی ۔ تلی اور گرم مصالہ والی اشیاء کا پرہیز وات کو کھانا نہیں کھانا ۔سونے سے 2

گھنٹہ قبل کھائیں۔سردیوں میں کھاےئں۔کمزور معدہ والے اس کی آدھی خوراک کھائیں بعد

میں آہستہ آہستہ بڑھا لیں۔۔نسخہ کھانے کے بعد پانی نہیں پینا۔۔بضل خدا یہ نسخہ مقوی

باہ کے ساتھ ساتھ امساک یعنی ٹائمنگ کو بھی بڑھاتا ہے اگر صحت مند آدمی استعامل

کرے تو مردانہ کمزوری قریب سے بھی نہیں گزرے گی۔

اگر اپ کو قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ کا نسخہ اچھا لگا ہو

نیچے فیس بک کا بٹن بنا ہو ہے وہ دبا کر شیئر ضرور کریں آپ کا شکریہ دعاوں میں

یاد رکھیے گا

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

 

error: Content is protected !!