قوت باہ اورجسمانی طاقت کا اکسیری حلوہ
کون ہے ایسا نوجوان جو جوانی ائے اور شریعت کا پابند رہتے ہوئےاپنی زندگی
گزارے دین کے ساتھ ساتھ
دنیاوی زندگی میں اللہ پاک اور نبی کریم کے بتائے ہوئے راستے پر زندگی
گزارے۔افسوس کے ساتھ کہنا
پڑتا ہے ایسے نوجوان کم ہی ملیں گے۔اسی طرح شادی شدہ حضرات بھی اپنی
زندگی کو اسلامی اور صحت
کے اصولوں کے مظابق نہیں گزارتے۔نوجوان آغاز جوانی میں آج کےمیڈیا کے
باعث وقت سے پہلے ہی
بالغ ہوجانے کے باعث اپنی جوانی کو نادانی کے باعث تباہ کر لیتے ہیں۔اور
اسی طرح شادی شدہ حضرات
بھی کم علمی کے باعث جماع کی زیادتی اور اچھی خوراک استعمال نہ کرنے
کے باعث جلد جنسی کمزریوں
کا شکار ہو جاتے ہیں اور جب علاج کی باری اتی ہے تو شرم کے باعث اپنا
مرض کس کونہیں بتاتے۔اور
اسی چکر میں نیم حکیموں یا اشتہاری ڈاکٹروں کے ہتھے چڑھ کر اپنا وقت
پیسا اورصحت برباد کرتے
ہیں۔ہماری اس ویب سائیٹ کا مقصد ان جیسے نوجوانوں کی رہنمائی کرنا ہے۔
جو اپنا مرض کسی کو بتانے
سے ڈرتے ہیں اور علاج میں کوتاہی کرتے ہیں ان کے لیئے قوت باہ
اورجسمانی طاقت کا اکسیری حلوہ کا
نسخہ لکھا ہے امید ہے آپ کو یہ نسخہ ضرور پسند آئے گا۔تولیجیئے پیش
خدمت ہے۔قوت باہ اورجسمانی
طاقت کا اکسیری حلوہ کا نسخہ
قوت باہ اورجسمانی طاقت کا اکسیری حلوہ کے نسخہ کے اجزاء
ہوالشافی
نکچھکنی1کلو ، دودھ5کلو ، دیسی گھی1کلو ، چینی 1کلو ، شہد1کلو ،
دارچینی3ماشہ ، خولنجاں3ماشہ
کباب چینی3ماشہ ، لونگ3ماشہ ۔ مشک خالص1ماشہ
قوت باہ اورجسمانی طاقت کا اکسیری حلوہ کا طریقہ تیاری
نکچھکنی کو دودھ میں ڈالکر آہستہ آہستہ پکائیں جب کھویا بن جائے تو دیسی
گھی 1کلو ڈال کر بھون لیں
چینی کاشیرہ بنا کر( جیسے عام حلوہ بناتے ہیں اور اس میں چینی کا شیرہ شامل
کرتے ہیں) اس میں بھی
ویسے ہی شیرہ بنا کر شامل کریں۔اور شیرہ شامل کرنے کے بعد شہد شامل کر
کے حلوہ تیار کر لیں جب
حلوہ بن جائے تو اس میں باقی ماندہ ادویات کا باریک سفوف شامل کریں۔اگر آپ
حلوہ نہ بنا سکیں تو کسی
حلوائی کو پیسے دے کو حلوہ بنا لیں مگراپنے سامنے
قوت باہ اورجسمانی طاقت کا اکسیری حلوہ کے فوائد
قوت باہ کی کمی۔جسمانی کمزوری۔جسم کا سوکھاپن جماع کی خواہش کی کمی۔
جماع کے بعد کی کمزوری اور
بچپن و جوانی کی بے اعتدالیاں ان سب کا بفضل خدا شافی علاج ہے
قوت باہ اورجسمانی طاقت کا اکسیری حلوہ کا طریقہ استعمال
ایک تولہ ہمراہ دودھ نیم گرم دودھ روزانہ رات کو سونے سے دو گھنٹہ قبل
سردیوں میں 3 ماہ
پرہیز:دوران علاج جماع کی زیادتی اور برے خیالات سے پرہیز اسکے علاوہ
تیز مصالحے والے کھانوں
سے بھی پرہیز کریں