قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے والی عام استعمال کی اشیاء
قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھائیں
قوت باہ یعنی مردانہ طاقت میں اضافہ کی خواہش ہر مرد رکھتا ہے، اور
اس کے لئے مختلف جڑی بوٹیوں اور نسخہ جات کا استعمال
بھی تواتر سے کیا جاتا ہے۔ یہ انسانی خواہش ہے کہ وہ قوت باہ یعنی مردانہ
طاقت کے لیئے مختلف قسم کی غذائیں اور جڑی بوٹیاں
استعمال کرے جس سے اس کی قوت باہ یعنی مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ
ہو
آپ کو ایسی سبزیوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جو نامردی کے خاتمے
اورقوت باہ یعنی مردانہ طاقت کو بڑھانے میں نہایت مدد گار ہے
اجوائن قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ
اجوائن قوت باہ یعنی مردانہ طاقت میں کمی کے علاج کا سب سے اچھا ذریعہ
ہے، اس میں شامل اینڈروسٹیرونے نامی مردانہ ہارمون
مردوں میں شہوت انگیزی کو بڑھا دیتا ہے۔ اپنی خصوصیات کے باعث اجوائن
کو دیسی ویاگرا جڑی بوٹی کے نام سےجانا جاتا ہے۔
لہسن قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ
پوری دنیا میں لہسن کو قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ اور صحت
کا ضامن سمجھا جاتا ہے۔ جس کا استعمال زمانہ قدیم
سے جاری ہے۔ اسکے اندر قدرتی طور پر ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں۔جو
مردوں کی قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ
ہوتے ہیں اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ 2 تریاں لہسن نہار منہ نگلنے
سےقوت باہ یعنی مردانہ طاقتمیں بے انتہااضافہ ہو جاتا ہے۔
لوبیا قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ
قوت باہ بڑھانے کے لئے لوبیا کو ایک محرک کی حیثیت حاصل ہے۔ جس
سےجماع کا دورانیہ طویل ہوجاتا ہے۔ 17ویں صدی
میں اس کے استعمال پر ایک بار پابندی بھی لگائی گئی لیکن اس کا استعمال
روکا نہیں جا سکا۔ اس کے لیئےلوبیا کو ابال کر
استعمال کرلیں دن میں کسی بھی وقت دہی ڈال کر کھا لیں۔
کھیرے قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ
بعض لوگ کہتے ہیں کہ کھیرا ٹھنڈا ہوتا ہے۔مگر کھیرے کی مہک خون کی
گردش میں 13فیصد اضافہ کر دیتی ہے، جس سے
قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھ جاتی ہے
پیاز قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ
طب قدیم میں قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کے لئے پیاز کی اہمیت سے
بخوبی واقف تھے اور آج بھی اس کے فوائد اپنی
جگہ پر قائم و دائم ہیں۔ اس کے لیئے کچی سفید پیاز کو بطور سلاد استعمال
کریں
گاجر قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ
گاجر کا استعمال نہ صرف بنائ تیز کرتا ہے بلکہ اس کے استعمال سے منی کی
پیدائش میں ااضافہ ہوتا ہے جس سے قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھ جاتی ہے
اور تازہ خون پیدا ہونے کے باعث باہ میں اضافہ ہوتا ہے۔
سرخ مرچ قوت باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ
سرخ مرچ الکالوئیڈ کیپسائیسن نامی مرکب سے بھرپور ہوتی ہے، جسے قوت
باہ یعنی مردانہ طاقت بڑھانے کا ذریعہ کا بہترین سمجھا
جاتا ہے۔
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی