ماہواری کا رک جانا
Female Diseases | امراض زنانہ
احتباس طمث یعنی ماہواری کا رک جانا کاعلاج
ہوالشافی
بالچهر4تولہ.رائ2تولہ,کوڑتمہ 1تولہ،ابہل1تولہ
طریقہ تیاری۔۔۔ سب ادویات کا سفوف بنا لیں فل سائز کے کیپسول بهر لیں
طریقہ استعمال۔۔۔۔1کیپسول صبح 1 کیپسول شام ہمراہ گرم پان
Related