شاہی شادی کورس کب استعمال کرنا چاہیے
اگر آپ مردا نہ کمزوری کا شکار ہیں یا آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیں یا آپ اپنی زوجہ کو مطمئن نہیں کرپا تے اور آپ وقتی طاقت اور ٹائمنگ گولیاں استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں ۔جوانی کی غلط کاریاں مشت زنی۔اغلام بازی۔زنا کاری کی وجہ سے نفس کمزور ہوچکا ہے اور عضوخاص کا آگے یا جڑ سےپتلا موٹا ہو چکا ہے اور عضو خاص پر نیل رگیں اُبھر چکی ہیں۔ صحبت کے وقت شہوت کا نہ ہونا یا بہت کم ہونا۔ ذکاوت حس یعنی جنسی خیال آتے ہی منی اور مذی کا خود بخود اخراج ہوجانا۔ کثرت احتلام پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا آنا جسےجریان کہتے ہیں۔اور پیشاب کا بار بار آنا اور دوران صحبت بمشکل ایک منٹ امساک رہنا یا دخول کرتے ہی فارغ ہوجانا۔ اور صحبت کے بعد جسمانی کمزوری اورسستی کا پیدا ہو جانا۔ چہرے پر بے رونقی جوانی میں بوڑھوں کی مانند لگنا۔ یا اپنے آپ کو نامرد محسوس کرنا اس کے ساتھ کھانا پینا ٹھیک طریقے سے ہضم نہ ہو پانا اور جسم میں خون کی کمی کا ہونا ۔اور شادی کروانے سے ہر وقت ڈرنا گھبرانا۔ ,ان تمام امراض میں ہمارے شاہی شادی کورس کا استعمال بہترین اور سوفیصد کامیاب مجرب علاج ہے۔ شاہی شادی کورس کا استعمال ان تمام جنسی اور جسمانی امراض کو مستقل اور ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے زائل شدہ قوتوں کو قدرتی طریقے سے بحال کر دیتا ہے۔
شاہی شادی کورس کا تعارف
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکرہے کہ ہماری ویب سائیٹس اور یوٹیوب چینل جس کانام حکیم عمران کمبوہ ہے دنیا میں جہاں جہاں اردو بولنے اور پڑھنے والے ہیں وہاں بے حد مقبول ہیں اور پاکستان کی واحد اردو ہربل ویب سائیٹ اور واحد یو ٹیوب چینل ہے جو 10 سال کے عرصے کروڑوں ویوز کے ساتھ دنیا بھر میں مقبول ہے۔یہ سب اللہ پاک کے کرم ہماری نیک نیتی اور آپ جیسے کرمفرماؤں کی پذیرائی کے باعث ہی ممکن ہوا ہے۔ دوستو ساری دنیا سے پیغام آتے ہیں کہ حکیم صاحب مردانہ کمزوری اور جسمانی کمزوری کے علاج کا کوئی ایسا کورس ترتیب دیں جوتمام امراض مردانہ کا حل ہو اور آپ سےبنا ہوا مل سکےکیونکہ ہم میں سے اکثر سمندر پار رہتے ہیں اور وہاں اکثر جڑی بوٹیاں نہیں ملتی اس لیئے آپ ہمیں کوئی بنا ہو کورس ترتیب دیں جس سے تمام امراض مردانہ شفایاب ہو جائیں۔ تو اس کے لیئے میں نے ہمارا 4 نسلوں سے آزمودہ ہربل شادی کورس ترتیب دیا ہے جس کے اندر درج ذیل ادویات ہیں اور ان کے درج ذیل فوائد ہیں۔
مردانہ کمزوری کے علاج کا مکمل شاہی شادی کورس
یہ شاہی شادی کورس 4 ماہ میں مکمل ہو گاجس کی ترتیب یوں ہے۔
نمبر 1: مقوی معدہ گولیاں
یہ گولیاں معدہ کے تمام امراض جن میں قبض۔ گیس۔ معدے اور جگر کی گرمی بھوک کا نہ لگنا ۔یا کھایا پیا ہضم نہ ہونا ۔جی کا متلاتے رہنا ۔پاخانے کرتے وقت زور لگنا ۔ان سب امراض کا الحمدللہ 100 فیصدکامیاب علاج ہیں ان کا طریقہ استعمال 2 گولیاں ہر کھانے کے 15 منٹ بعد ہمراہ پانی۔۔۔
نمبر2 : سفوف ٹھنڈک
یہ ہمارے دواخانہ کا وہ کامیاب سفوف ہے جوکہ ہمارا خاص خاندانی نسخہ ہے اور ہم پچھلے 75 سال سے اپنے دواخانے میں مریضوں کواستعمال کروا رہے ہیں اس سفوف کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جسم کی اندر سے کاذب گرمی کو خارج کرتا ہے اور بے وقت آنے والی شہوت کا علاج ہے۔اکثر کنوارے وشادی شدہ مرد جونہی کوئی مووی دیکھتے ہیں یا اپنی بیوی یا منگیتر سے بات کرتے ہیں تو مذی یعنی کچی منی کے ضرورت سے زیادہ قطرے آتے ہیں اور نئے شادی شدہ مرد جونہی سیکس کا خیال دل میں لاتے ہیں یا اپنی بیگم کے پاس جاتے ہیں تو منی قطروں کا سیلاب آکر شہوت ٹوٹ جاتی ہے اور دوبارہ شہوت نہیں آتی یہ تمام علامات ذکاوت حس کی ہیں۔ سفوف ٹھنڈک ان تمام علامات کوجڑسے ختم کرتا ہےاس کےاستعمال کاطریقہ یہ ہےروزانہ صبح نہار منہ آدھا چمچ ہمراہ دودھ اور آدھا چمچ عصر اور مغرب کے درمیان ہمراہ دودھ استعمال کریں 1ماہ اور رات کو سوتے وقت1چمچ اسپغول کاچھلکا ہمراہ پانی استعمال کریں۔
نمبر3: حب نقرہ گولیاں بوہڑ کے دودھ والی
حب نقرہ گولیاں بوہڑ کے دودھ والی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ منی اس قدر گاڑھا کرتی ہیں کہ آپ خود حیران رہ جائیں اس کےعلاوہ یہ گولیاں جریان احتلام اور سرعت انزال کا بھی خاتمہ کرتی ہیں۔ ان گولیوں طریقہ استعمال یہ ہے 3 عدد گولیاں عصر اور مغرب کے درمیان اچھی طرح چبا کر ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔
نمبر4:مقوی شاہی کیپسول
مقوی شاہی کیپسول خاص طور پر ان مریضوں کے لیئے ہے جنہوں نے جوانی اپنے ہاتھوں سے خود تباہ کی ہو۔یا وہ مرد جنہوں نے شادی کے بعد کثرت جماع سےاپنی طاقت ختم کر لیا ہو۔ اور صحبت کے وقت ڈھیلا پن ہو یا انتشار مکمل نہ آتا ہو یا ایک دفعہ صحبت کے بعد دوبارہ صحبت کرنے کو دل نہ چاہےاور صحبت کے بعد جسم سے ایسے جیسے جان نکل جاتی ہو۔ ان سب کے لیئے یہ کیپسول بہترین علاج ہیں۔ مقوی شاہی کیپسول کے استعمال کا طریقہ اس طرح ہے کہ ایک کیپسول رات کو سونے سے قبل ہمراہ دودھ استعمال کریں۔
نمبر5: مقوی شاہی آئیل تین شیشیوں والا
مقوی شاہی آئیل نفس کی لمبائی موٹائی بڑھاتا ہے۔ اور نفس کے ٹیڑھے پن کا خاتمہ کرتا ہے۔ عضو خاص پر ابھری ہوئی نیلی رگیں جن میں فاسد مواد جمع ہو جاتا اس فاسد مادے کو خارج کرکے عضو خاص کو درست حالت میں لاتا ہے اور عضو خاص کو لوہے کی مانند سخت ہو جاتا ہے۔ سب سے بڑی بات اس کے استعمال سے کوئی چھالا یا دانے وغیرہ نہیں نکلتے۔
مقوی شاہی آئیل کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے قبل پہلے ایک نمبر شیشی سے 3قطرے عضو خاص پر لگانے ہیں فرنٹ کیپ اور نیچے نہیں لگانے نرم ہاتھ سے مالش کریں اسکے بعد دوسری شیشی سےبھی اسی طرح تین قطرے استعمال کریں اور تیسری شیشی سے اسی طرح تین قطرے لگائیں اور سوجائیں کوئی پٹی وغیرہ نہیں باندھنی صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے عضو کو دھو لیں۔
نمبر6:سفوف مغلظ سلاجیتی( سپرم ڈویلپر)
سفوف مغلظ سلاجیتی ان کے لیئے ہے جن کامادے میں جراثیم کم ہوں یا پس وغیرہ کا مسئلہ ہو ٹائمنگ بالکل کم ہو ان کے لیئے یہ سفوف مغلظ سلاجیتی اکسیر کا درجہ رکھتا ہے ۔اس کےاستعمال کاطریقہ یہ ہےروزانہ صبح نہار منہ آدھا چمچ ہمراہ دودھ اور آدھا چمچ رات کو سونے سے قبل ہمراہ دودھ استعمال کریں۔
آرڈر کے لیئے رابطہ
00923046539899
00923216486707