مردوں میں طاقت کی اور عورتوں میں خواہش کی کمی کا معجون
Female Diseases | امراض زنانہ, امراض مردانہ |Male sexual disorders
مردوں میں طاقت کی اور عورتوں میں خواہش کی کمی کا معجون
دنیائے طب میں بہت سےنسخے ہیں مگر ایسے نسخے بہت کم ہوں گے جو
مردوں میں طاقت کی کمی کے ساتھ ساتھ عورتوں میں خواہش کی کمی کا
علاج بھی ہو۔عورتوں میں خواہش کی کمی کی وجہ مزاج کا سرد ہونا ہے۔اس
کے لیئے یہ جو میں معجعون کا نسخہ بتانےلگا ہوں سرد مزاج مرد جن کو
شہوت کی کمی اور جماع کے وقت گبھراہٹ کے باعث جماع نہ کر پانا اسی
طرح عورتوں میں خواہش کی کمی ان سب امراض کے لیئے اس معجون
استعمال کریں معجون کانسخہ اس طرح ہے۔ مردوں میں طاقت کی اور عورتوں
میں خواہش کی کمی کا معجون کے اجزاء
عقرقرحا4تولہ ۔ تخم پیاز4تولہ ۔ تخم شلجم6تولہ ۔ پیپل کی داڑھی4تولہ ۔ کالی
مرچ2تولہ ۔ تودری سرخ1تولہ ۔ ناریل2تولہ ۔ تودری سفید2تولہ ۔ تخم
گاجر4تولہ ۔ کلونجی2تولہ ۔ پستہ2تولہ ۔ شہد1کلو
مردوں میں طاقت کی اور عورتوں میں خواہش کی کمی کا معجون کی تیاری کا
طریقہ
تمام اشیاء کوپیس کر سفوف بنا لیں اور شہد میں ملا کر معجون بنا لیں اور
شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں۔ 1تولہ صبح 1تولہ شام ہمراہ پانی استعمال
کریں
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ
ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو
شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جونسخہ جات شیئر
کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ
ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
Related