cure for all stomach problems:معدہ کے تمام امراضکاحل
ہوالشافی
زنجبيل 5 گرام
زيرہ سفيد 5 گرام
زيرہ سياہ 5 گرام
فلفل دراز 5 گرام
الائچي خورد 5 گرام
ست ليموں 5 گرام
کالی مرچ 1 تولہ
انار دانہ 1 تولہ
ست پودينہ 2 گرام
نمک لاہوري 4 تولہ
مصري 15 تولہ
ترکيب تياري: ست پودينہ اور ست ليموں کے علاوہ تمام ادويہ کو اچھی طرح پیس کر چھان لیں ست پودينہ و ست ليموں باريک کر کے ملائيں
مقدار خوراک: 3 گرام بعد از کھانا ہمراہ پانی
فوائد :معدہ کی تما بیماریاں ہاضمے کی خرابی،گیس،تبخیر۔معدہ کی جلن ،کھٹے میٹھے ڈکار غرضیکہ ہر امراض معدہ کا بہترین علاج ہے