معدہ کے تمام امراض کے لیئے
ہوالشافی
پوست ہليلہ 10 گرام
پوست آملہ 10 گرام
پوست ہليلہ 10 گرام
ہليل خرد 10 گرام
زيرہ سفيد 10 گرام
سہاگہ برياں 10 گرام
نمک سياہ 10 گرام
اجوائن ديسي 10 گرام
دانہ الائچي کلاں 5 گرام
زيرہ سياہ 5 گرام
حلتيت 5 گرام
زنجبيل 5 گرام
ترکيب تياري: تمام دواۆ ں کو کوٹ پيس چھان کر سفوف بنا ليں اور عرق ليموں کي مدد سے چنے کے برابر گولي بناليں
مقدار خوراک: دوسے تين گولي ہمراہ پانیاستعمال کرائيں
کمزوریمعدہ، بد ہضمي، نفخ شکم ميں فائدہ دیتیہے