Home / امراض اور انکا علاج / کھانسی نزلہ زکام و د مہ کا علاج / نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج

نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج

نزلہ زکام کا علاج اور کیرا کا علاج

ہوالشافی
اجوائن دیسی 5 گرام ،دار چینی 10 گرام ،سونٹھ 10 گرام ،دانہ بڑی الائچی7 گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں 
طریقہ استعمال:روزانہ آدھا گرام سفوف پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یا تازہ پانی کے ساتھ صبح شام استعمال کریں
فوائد:ہر قسم کے نزلہ ، زکام ، ڈسٹ الرجی ، چھینکیں آنا اور کیرا کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔دوائی تب تک جاری رکھیں جب تک آرام نہ آجائے

error: Content is protected !!