Home / Blood Pressure And Sugar | بلڈ پریشر اور شوگر / ہائ بلڈ پریشر کا دیسی علاج

ہائ بلڈ پریشر کا دیسی علاج

hypertension treatment   :    ہائ بلڈ پریشر کا دیسی علاج

ہوالشافی

اجزاء: برادہ صندل سفيد، گل سرخ، زہرہ مہرہ خطائي، گل سيوتي،دھنیاخشک اوراسرول ہم وزن ليں

ترکيب تياري: تمام دواۆ ں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔

مقدار خوراک: 3 گرام سفوف شربت سيب يا شرب انار کے ساتھ صبح و شام ديں

فوائد: ہائ بلڈپریشر کا عمدہ اور آزمودہ علاج ہے

error: Content is protected !!