Home / Blood Pressure And Sugar | بلڈ پریشر اور شوگر / یورک ایسڈ اورتمام جسمانی دردو ں سے نجا ت

یورک ایسڈ اورتمام جسمانی دردو ں سے نجا ت

یورک ایسڈ اورتمام جسمانی دردو ں سے نجا ت

ہوالشافی
،ملٹھی3تولہ۔۔ سورنجاں شریں3 تولہ۔۔ سونف3تولہ  لے کر پیس لیں 
طریقہ استعمال۔۔صبح ،دوپہر، شام ایک ایک چمچہ چھوٹا دودھ نیم گرم کے ہمراہ۔
فوائد۔۔۔۔۔۔معدے کے تمام امراض۔۔ یورک ایسڈ۔۔۔ قبض۔۔۔ گھٹنوں کےدرد۔۔کمردرد اور جوڑوں کے درد ے کے لیے مفیدہے
مدت استعمال۔۔1 ماہ

 

error: Content is protected !!