Benefits of supari سپاری کے فائدے
The areca nut is the seed of the areca palm Areca catechu which grows in much of the tropical Pacific, Asia, and parts of east Africa. It is commonly referred to as betel nut as it is often chewed wrapped in betel leaves paan. The term areca originated from a South Asian word during the 16th century, when Dutch and Portuguese sailors took the nut to Europe
The areca nut is not a true nut, but rather a fruit categorized as a drupe. It is commercially available in dried, cured and fresh forms. When the husk of the fresh fruit is green, the nut inside is soft enough to be cut with a typical knife. In the ripe fruit, the husk becomes yellow or orange and, as it dries, the fruit inside hardens to a wood-like consistency. At that stage, the areca nut can only be sliced using a special scissors
Benefits of supari سپاری کے فائدے
مختلف نام :- چھالیہ (عربی) فوفل (فارسی) پوپل (ہندی) سپاری(گجراتی) سوپاری
(بنگلہگوا(انگریزی بیٹل نٹ
پہچان :- ایک درخت کا پھل ہےاس کو باریک کتر کر پان کے ساتھ کھاتے ہیں۔ اس کی دو اقسام ہیں ایک
مخروطی جس کو جہازی چھالیہ کہتے ہیں۔ دوسری گول جس کو مانند چندی کہتے ہیں۔ اگر چھالیہ کو کانٹے
پر اس کے اندر سفید سفید لکیریں زیادہ ہوں تو وہ اچھی ہوتی ہے اس میں ایک ایلکلانڈ‘‘ارے کولین’’ پایا
جاتا ہے جو قاتل کرم شکم تاثیر رکھتا ہے۔
رنگ:- باہر سے بھوری
ذائقہ :- کسیلا
مزاج :- سرد وخشک درجہ دوم
مقدار خوراک :- ۳ماشہ سے ۵ماشہ تک
Benefits of supari سپاری کے فائدے
قابض ، رادع اور محلل اورام ہے اس کو باریک کتر کر پان کے ساتھ کھاتے ہیں اس کا
سفوف دستوں کو بند کرنے کے لیے کھلاتے ہیں دانتوں کو مضبوط کرتی ہے ا س لیے اس کو جلا کر
سنونات میں شامل کرتے ہیں گرم ورموں پر اس کا لیپ کرتے ہیں معجون سپاری پاک اس کا مشہور مرکب
ہے جو جریان الرحم کے لیے بہت مفید ہے۔
مقام پیدائش :- گرم حصص ہندوستان ، جنوبی ہند ، میسور ، کنارا ، مالا بار ، آسام
Related