Mardana taqat aur timing ki kami ka ilaj
مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کی کمی کا علاج
علم کسی کی میراث نہیں اس بات کا مجھے اس وقت اندازہ ہواجب ایک ایسے
شخص نے مجھے ایک
نسخہ عنایت کیا جو ایک گاوں میں امام مسجد تھے ۔ان کو یہ نسخہ مسجد میں
آنے والے ایک نمازی سے
ملا جو جوانی میں انڈیا میں کسی حکیم کے پاس ملازم تھے۔ جو نامردی اور
سرعت انزال کے لیئے اکسیر
کا درجہ رکھتا ہے۔اس نسخہ کو کئی مریضوں پر آزمایا اور الحمدللہ کسی پر
ناکامی نہیں ہوئی۔یہ نسخہ اس
قدر آسان اور سادہ ہے کہ آپ اش اش کر اٹھیں گے۔اس نسخہ کا سب سے بڑا
فائدہ یہ ہے کہ منی کو بے
انتہا گاڑھا کرتا ہے۔منی جو پانی کی طرح پتلی ہو۔اور وقت خاص میں قریب
جاتے ہی انزال ہو جاتا ہو اس
کے لیئے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔اور اس نسخہ کو چالیس یوم استعمال کر لیں
تو اللہ کے فضل شے گیا
گزرا بھی کامل مرد بن جاتا ہے۔قوت باہ کی کمی اور سرعت انزال جیسے
نامراد مرض جڑ سے ختم ہو
جاتے ہیں۔
Mardana taqat aur timing ki kami ka ilaj
مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کی کمی کا علاج کے نسخہ کے اجزاء
ہوالشافی
نک چھکنی چالیس ماشے۔۔چھوہارے چالیس عدد۔۔۔دودھ چار کلو۔۔۔دیسی گھی
خالص حسب ضرورت
ترکیب تیاری چھوہاروں سے گھٹلیاں نکال لیں اور ان میں اماشہ کے حساب
سے نک چھکنی بھر دیں یعنی
چالیس چھوہاروں میں چالیس ماشہ نک چھکنی ہوچھوہاروں کو دھاگے کا ایک
دو بل دے دیں تاکہ ان کا
منہ نہ کھلے ان چھوہاروں کو دودھ میں اتنا پکائیں کہ چھوہارے مکمل طور پر
نرم ہو جائیں۔ چھوہاروں کو
نرم ہونے پر دودھ سے نکال لیں اور دیسی گھی سے اچھی طرح بھون لیں۔اور
بھوننے کے بعد کسی برتن
میں محفوظ کر لیں
Mardana taqat aur timing ki kami ka ilaj
مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کی کمی کا علاج کا ترکیب استعمال
ہر روز صبح ایک چھوہارا نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں 40 یوم
میں کھوئی
ہوئی طاقت بحال ہو جائے گی۔
Mardana taqat aur timing ki kami ka ilaj
مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کی کمی کا علاج کا مزید فائدہ
اوہ یاد آیا جو دودھ بچا ہے وہ بھی بڑے کام کی چیز ہے اس کا کھویا بنا کر
چینی ملاکر سنبھال لیں
روزانہ رات کو 2 تولہ کھویا کھانے سے اس نسخہ کا فائدہ 4 گنا بڑھ جاتا ہے۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ
ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ
سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب
سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں