Reduce Breast Size Naturally پستانوں کا سائز کم کرنے کا نسخہ
Female Diseases | امراض زنانہ
Reduce Breast Size Naturally پستانوں کا سائز کم کرنے کا نسخہ
اسباب
بدن میں بلغم کی زیادتی
چربی کی زیادتی
سارے جسم کے موٹابے کی وجہ سے بھی پستان بڑھ جاتے ہیں۔
پستانوں کی مالش کرنے سے
پستان لٹکے رہنے سے انکی طرف دوران خون زیادہ ہو جاتا ہے اس سے بھی
بڑھ جاتے ہیں
خاندانی اثر
علامات
دودھ کی نالیوں پر غیر معمولی دباو کے باعث دودھ کا اخراج کم ہوجاتا ہے۔
جسکی وجہ سےدودھ پیدا
کرنے والا مادہ پستانوں کی پرورش کرنے لگ جاتا ہے
اگر دوران خوں کی زیادتی سے ہوگا تو پستانوں پر سرخی کی علامت ہو گی
بلغم وغیرہ کی زیادتی یا موٹاپےکا باعث ہو تو بظاہر ہی معلوم ہو جاتا ہے
علاج
مریضہ کو ایسا لباس پہنائیں جس سے پستانوں کو سہارا رہے۔اور ان کا لٹکاو موقوف ہو۔
پستانوں پردوران خون کی زیادتی ہو تو یہ لیپ لگائیں۔
مازو سبز 1 تولہ ۔ کھریامٹی1تولہ ۔ سفیدہ کاشغری6ماشہ ۔ بزرالبنج6 ماشہ ۔
سرکہ سفید خالص حسب
ضرورت
چاروں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور اتنا سرکہ ڈالیں کہ پیسٹ سا
بن جائے اور لیپ کو
پستانوں پر لگا لیں اور خشک ہونے پر سادے پانی سے دھولیں
یہ عمل ہفتہ میں 2 بار کریں
کھانے کا نسخہ
مازو سبز6 ماشہ ۔ تخمتمرہندی3ماشہ ۔ پوستانار3ماشہ ۔ شکر سرخ2تولہ ۔
تمام ادویہ کا سفوف بنالیں اور ڈیڑھ تولہ صبح و ڈیڑھ تولہ شام ہمراہ پانی بعد از
کھانا
مساج کرنے کا آئیل
رات کو روغن انار لگائیں روغن انار بنانے کا طریقہ جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں
اور اگر بدن موٹا ہو اور بلغم کی زیادتی کی وجہ سے ہو تو بلغم کی پیدائش کم
کرنے کے لیئےہمدرد کی
حب خبث الحدید1گولی اورجوارس جالینوس 7 ماشہ میں مکس کر کر صبح شام
کھائیں۔ اور زیرہ سیاہ
سرکہ سفید میں پیسکر اس کا لیپ لگائیں رات کو اور صبح سادے پانی سے دھو
لیں۔اور ہمدرد کا ہی
سفوف مہزل استعمال کرائیں اس کا طریقہ استعمال 6ماشہ صبح 6ماشہ شام
ہمراہ پانی ہوگا۔
پرہیز
بادی اشیاء۔زیادہ چھونے ودبابے سےاور مرغن غزاوں سے و گرم پانی سے
نہانے و دھونے سے اور
مریضہ کو دی گئی تصوہر والی ورزش ضرور کروائیں
اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ
سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب
سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
Related