قوت باہ اور امساک بڑھانے کا قدرتی کشتہ
میرے دادا حکیم اللہ دیہ مرحوم کے ایک دوست پیشے کے لحاظ سے لوہار تھے
اور انڈیا سے ہی میرے
دادا کے ساتھ ہجرت کرکے پاکستان آئے تھے۔ وہ شنگرف کا ایسا کشتہ بناتے
تھے کہ جس کو بھی
استعمال کراتے تھےوہ اس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے۔40 دن کے
استعمال سے مریض کا رنگ
لال سرخ ہو جاتا اور قوت باہ اسقدر بڑھ جاتی کہ گیا گزرا بھی اس قدر طاقت
کا مالک ہوجاتا کہ دو دو
شادیاں کر نے کے قابل ہوجاتا۔ دور دور سے لوگ ان سے یہی دوائی کے لیئے
آتے میرے دادا حضور
اکثر کہتے کہ یار عاشق تم بھی کہیں دوا خانہ ڈال لو ۔ تو وہ کہتا کہ حکیم
صاحب لوگ مذاق اڑائیں گے کہ
باپ دادا لوہار تھے یہ حکیم کہاں سے آگیا ۔ دادا حضورکو بھی اس نسخہ کے
متعلق عاشق لویار نے بتادیا
تھا مگر داداحضور نے باعث مروت کبھی اس نسخہ کو نہیں بنایا ۔دادا ابا کی
وفات کے بعد ایک دن عاشق
لوہار ہمارے گھر آئے اور پرانی یادیں تازہ کرنے لگےباتوں باتوں میں اس
نسخہ کا زکر ہوا تو انہوں نے
اس نسخہ کو من وعن بتا دیا کہ قوت باہ اور امساک بڑھانے کا قدرتی کشتہ کس
طرح تیارہوتا ہے ۔بنانے
میں انتہائی آسان اور سب سے بڑی بات اس کا کوئی نقصان نہیں اور محنت
بھی کچھ خاص نہیں بس
تھوڑی سی توجہ اور ذمہ داری کی ضرورت ہوتی ہے۔
لیجئے جناب اپ کو قوت باہ اور امساک بڑھانے کا قدرتی کشتہ بنانے کا طریقہ
بتاتا ہوں۔ دھیان سے اس
کے طریقہ کو سمجھیں
قوت باہ اور امساک بڑھانے کا قدرتی کشتہ کی ترکیب تیاری
ہوالشافی
سات عدد نر دیسی چوزے جن کا وزن ایک پاو سے زیادہ نہ ہو لے لیں ۔ تین
تولہ شنگرف پنساری سے
لے کر اچھی طرح پیس لیں اور ایک پاو آٹا گندم میں اچھی طرح مکس کر کے
چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا
لیں ۔ چوزوں کو یہ گولیاں کھلا دیں اگر ایک دن میں نہ کھا سکیں بے شک دو
دن میں کھلائیں جس
دن وہ یہ آٹا مکمل کھا لیں اگلے دن ایک چوزہ ذبح کریں اسکی آلائش وغیرہ
دور کریں پوٹا بھی صاف
کر لیں اور اس کا قیمہ کریں قیمہ کرکے اسی طرح حسب ضرورت آٹا مکس کر
لیں جس سے گولیاں بن
جائیں۔ باقی چھ مرغوں کو یہ قیمہ اور آٹا ملی گولیاں کھلا دیں جب یہ گولیاں
ختم ہو جائیں تو اگلے دن
دوسرا مرغہ ذبح کرکے اس طرح باقی مرغوں کو کھلا دیں حتی کہ یہ عمل
اس طرح جاری رکھیں کہ
چھٹا مرغا بھی ذبح ہو کر آخری ساتویں مرغے کو کھلا دیں جب آخری مرغا ۔۔
چھٹے مرغے کا قیمہ و آٹا
مکمل کھا لے تو اگلے دن اس کو ذبح کرے ایک کلو خالص دیسی گھی میں
اچھی طرح فرائی کریں جب
جلنے کے قریب ہو تو آگ بند کریں اور مرغا نکال کر اچھی طرح اس میں سے
گھی نچوڑ لیں اور اس
کوزمین میں دفن کر دیں اور جو گھی بچ جائے اس کو کس بوتل میں سنبھال لیں
یہ قوت باہ اور امساک
بڑھانے کا قدرتی کشتہ تیار ہے روزانہ رات کو آدھا چمچ دودھ یا کسی بھی
سالن میں ملا کر کھا لیں
چالیس یوم سردیوں میں استعمال کر لیں اور قدرت کی بنائی ہو اشیاء کی طاقت
کا کمال دیکھیں دوران
استعمال دودھ اور گھی کثرت سے استعمال کریں جو بھی کھائیں گے انشااللہ
جزو بدن ہو گا ۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ
ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ
سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب
سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی