zafat ratab زفت رومی کے فائدے
جڑی بوٹیوں کے خواص
zafat ratab زفت رومی کے فائدے
AMERPHOPHALUS مختلف نام:- (عربی) زفت رطب (فارسی) قطران
کی پہچان zafat ratab زفت رومی کے فائدے
گوند کی قسم سے ہے جو صنوبر کے قسم کے درخت کی لکڑی سے بطریق خاص حاصل کیا جاتا
ہے علامہ نجم الغنی لکھتے ہیں راتنج درخت صنوبر کا گوند ہے اور زفت اس کی رطوبت ہے جب زفت
رطب کو آگ پر خشک کر لیا جائے تو زفت یا بس ہو جاتا ہے
رنگ :- سیاہ
ذائقہ:- تلخ
مزاج:- گرم خشک بدرجہ دوم
مقدار خوراک :- ایک ماشہ سے دو ماشہ
بدل:- قیر اور قطران
کے افعال و استعمال zafat ratab زفت رومی کے فائدے
محلل و مفتح ہے بیرونی طور پر طلا کرنے سے خون کو ظاہر جلد کی طرف جذب کرتا
ہے۔ اس لیے اس کو مقوی و محرک طلاؤں میں استعمال کرتے ہیں بیرونی طور پر مرہموں میں زخموں
پھنسیوں اور صلابت رحم کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں اندرونی طور پر دافع عفونت اور مخرج بلغم ہے
لیکن زیادہ استعمال کرنے سے ہاضمہ بگڑ جاتا ہے قے آتی ہے اور سر میں درد ہوتا ہے۔ (قریب بسم )
Related
error: Content is protected !!