Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے لیئے طلاء

عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے لیئے طلاء

عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے لیئے طلاء

زندگی میں الحمدللہ جب بھی کوئی حکیم یا کوئی بھی شعبہ طب سے تعلق

رکھنے والا شخص میرے پاس

نسخہ پوچھنے آیا خدا شاہد ہے اس کو کبھی بھی انکار نہیں کیا مگر ایک دفعہ

مجھے پتہ چلا کہ کالی

صوبہ نامی گاوں میں ایک بندہ ہےجس کے پاس ایسا نسخہ ہےجو عضو خاص

کی لمبائی اور موٹائی کے

لیئے طلاء کے لیئے بہترین نسخہ ہے۔بڑی تگ و دو کے بعد اس کا ایڈریس پتہ

کیا اور اس کے گاوں کالی

صوبہ گئے تو پتہ چلا کہ نواز نامی وہ شخص گاوں یہاں سے چھوڑ کر

فیروزوالہ نامی گاوں میں چلا گیا

ایڈریس کا پوچھ کر فیروزوالہ نامی گاوں پہنچ گئے وہاں نواز نامی شخص ملا

سلام دعا کے بعد اس نے ہم

سے آنے کا مدعا دریافت کیا ۔جب اس کو میں نے کہا کہ میں نے سنا کہ

آپ عضو خاص کی لمبائی اور

موٹائی کے لیئے طلاء بناتے ہیں اس نے کہا بناتا ہوں ۔تو میں نے کہا کہ اس کا

نسخہ بتا دیں مہربانی ہو

گی تو نواز نامی شخص نے صاف جواب دے دیا ۔ اور کہا یہ نسخہ میں نے

ایک بزرگ کی بہت خدمت سے

حاصل کیا ہے یہ میں کسی کو نہیں بتاوں گا حتی کہ اپنے بیٹے کو بھی نہیں

بتاوں گا میں نے اس کو کافی

رقم کی بھی پیش کیش کی مگر اس نے نسخہ بتانے سے انکار کر دیا مایوس ہو

کے وہاں چل دئیے اور

اللہ سے دعا کی کہ اس کے دل میں اچھائی آ جائے۔ سات یا آٹھ دن کے بعد وہی

نواز نامی شخص دوا

خانے آیا اور چپ کر کے ایک سائیڈ پر بیٹھ گیا جب میں مریضوں سے فارغ

ہوا اور اس سے آنے کا

مدعا پوچھا تو اس نے کہا کہ حکیم صاحب آپ اس دن میرے پاس آئے تھے آج

میں آپ کے پاس آیا ہوں

مجھے اپنے بیٹے کو بیروں ملک بھیجناہے اور مجھے دس ہزار کی سخت

ضرورت ہے آپ مجھے دس

ہزار دے دیں اور نسخہ میں آپ کو بتا دوں گا میں نے کہا کہ آپ دس ہزار لے

جاو مگر مجھے نسخہ ن

ہیں چاہیے کیونکہ میرا ایمان ہے اب تم مجبورہو اور ہمارے پیارے نبی پاکﷺ

کا فرمان کسی مجبور کی

مجبوری کا فائدی اٹھانا گناہ ہے۔ وہ دس ہزار لے کر چلا گیا 3 ماہ بعد واپس آیا

اور مجھے دس ہزار

واپس دئیے اور کہا کہ اب نسخہ نوٹ کریں کیونکہ اب مجبور نہیں ہوں میں نے

کہا ہاں اب بتاو اس ن

ے نسخہ بتایا اور کہا کہ یہ نسخہ محنت اور مہارت مانگتا ہے اور اس نے

میرے ساتھ ایک دفعہ نسخہ

بھی بنوایا

عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی کے لیئے طلاء کا نسخہ اس طرح ہے ۔

سبز چائے عمدہ قسم کی اگر کوالٹی اچھی نہ ہو گی تو فائدہ بھی بہت کم ہو گا

100 گرام لے لیں 1 کلو

پانی میں رات کو بھگو لیں صبح اٹھ کر چولہے پر رکھیں اور اچھی طرح ابالیں

جب پانی آدھا رہ جائے تو

اس کو چولہے سے اتار لیں۔ اور سیاہی مائل قہوہ کو اچھی طرح چھان لیں1پاو

دیسی باداموں کا تیل جو

خود نکلوایا ہو وہ لے کر کسی ڈھکنے والی دیگچی میں ڈالیں اور اس میں سبز

چائے کے قہوے والا پانی

ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور ڈھک دیں اور جب پانی مکمل طور پر جل

جائے صرف تیل رہ جائےتو

چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر کے بوتل میں ڈال لیں عضو خاص کی لمبائی اور

موٹائی کے لیئے طلاء تیار

ہے روزاںہ رات کو 20 سے 25 قطرے  عضو خاص پر لگائیں اور ملش کریں

کیپ پر اور نیچےنہیں

لگانا ذکاوت حس کے مریض پہلے ذکاوت حس کا علاج کر کے اس کو استعمال

کریں باقی ہر عمر اور ہر

مزاج کر لوگ اس استعمال کریں عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی میں 3 سے

4 ماہ میں بہت بہتری آ

جائے گی 

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!