mardana banjh pan ka desi ilaj

mardana banjh pan ka desi ilaj

mardana banjh pan aik aisa masla hy jis  ka ilaj alopathic main nahin Allah k fazal sy yeh sharf sirf desi tibb ko he hasil hy mardana banjh pan k akseer nuskhay likhy hain mardana banjh pan k illaj main sub sy pehly report main yeh check karin kahin puss to nahinaa rahee  agar puss aa rahee ho to jab tak puss thek nahin ho gee us waqat tak sperm count nahin zayada ho gaa aur nahin mardana banjh pan ka ilaj ho ga is wasty sub sy pehly puss ka ilaj karin us k badd mardana banjh pan ka jis sperm barhany waly nuskhay hoon zail main mardana banjh pan ka jo nushkha likha hy wo puss aur sperm dono ka ilaj hy

 اللہ پاک کا لاکھ لاکھ کرم ہے کہ دل میں کبھی یہ خیال نیں آیا کہ اپنے نسخہ

جات چھپا کر ہی اس دنیا سے

چلا جاوں علم ایک ایسی روشنی ہے کی جس کو جتنا پھیلاو اتنا ہی بڑھتا ہے

اس بات سے ہی دل کرتا ہے

کہ جن لوگوں کو طب کا شوق ہے اور جن کو صرف اپنی یا اپنے کسی چاہنے

والوں کے لیئے کسی پیچیدہ

مرض کے بارے میں نسخہ کی ضرورت ہو وہ اس ویب سائیٹ سے نسخے

پڑہیں اور اس پر تھوڑے غور

وغوض کرکے اور لوگوں کو بھی بتائیں  اس سلسلہ میں آج ایک ایسا نسخہ

لکھنے لکھا ہوں جو اگر کسی

کنجوس کے پاس ہوتا وہ یقینا اس کو اپنے ساتھ قبر میں لے جاتا اور کسی کو نہ

بتاتا  مگر مخلوق خدا

کی بھلائی کی خاطر اس نسخہ کو عام کررہا ہوں اس نسخہ کا سب سے بڑا

فائدہ یہ ہےکہ مردانہ بانجھ پن

کے علاج کے ساتھ ساتھ درج ذیل امراض کا بھی علاج ہو جاتا ہے  جن میں

قوت باہ کہ کمی ۔ منی کاپتلا

پن ۔ سرعت انزال کا خاتمہ ہو کر تسلی بخش ٹائمنگ بحال ہو جاتی ہے۔  وہ

نسخہ اس طرح ہے مگر نسخہ

پڑھنے سے پہلے آپ سب کو ایک وعدہ کرنا ہو گا مجھ سے کی اس نسخہ کو

ہر ضرورت مند کو بغیر

کسی لالچ کے بتائیں گے اور اس کو شیئر بھی لازمی کریں گے

desiherbal.com-mardana banjh pan ka desi ilaj
desiherbal.com-mardana banjh pan ka desi ilaj

ہوالشافی

ثعلب پنجہ ۔ ثعلب مصری ۔ موصلی سفید ۔ کوگھرو ۔ ستاور۔ تخم اوٹنگن ۔ مغز

جیاپوتہ ۔ تخم ریحان

mardana banjh pan ky ilaj ki tayari

 تمام اشیاء بیس بیس گرام لے کر پیس لیں اور کسی شیشے کے جار میں محفوظ

کر لیں اور روزانہ صبح

نہار منہ ایک چمچ چائے والا ہمراہ دودھ سادہ اور ایک چمچ چائے والاعصر

اور مغرب کے درمیان جب

پیٹ خالی ہو دودھ کے ہمراہ استعمال کریں 40 دن دوران دوائی کھٹی بادی

اشیاء اور بیف سے پرہئز کریں

اور میاں بیوی کا بھی پرہیز ہے 40 دن کے بعد ٹیسٹ کروائیں مکمل بہتری

کے لیئے دوبارہ بھر بنا لیں

جن مریضوں کو منی میں پس یعنی ریشہ آرہا ہو وہ شربت بزوری کسی اچھی

کمپنی کا لازمی استعمال کریں

آخر میں اتنا ضرورکہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!