Jaryan aur ehtlam ka desi kamyab nuskha
جریان اور احتلام آج کل نوجوانوں میں عام مرض پایا جاتا ہے اس کی وجوہات
جو عام طور پر ہوتی ہیں وہ یہ ہیں
وجوہات
قبض ۔ گردہ مثانہ کی خرابی,گرم و تیز مصالحہ دار اشیاء کا کثرت سے
استعمال,شراب و گوشت خوری اور چائے کا زیادہ استعمال,مشت زنی ,کثرت
جماع,منی کا پتلا پن
علامات
پیشاب کا جل کر آنا جس میں منی کی آمیزش ہوتی ہے کمر میں درد رہتا ہے
,پٹھے کمزور ہو جانا, سردرد بدن درد اور ,چکر آنا,نیند پوری طرح نہیں آتی,
اور جسم میں خشکی کا غلبہ بڑھ جاتا ہے ان امراض کا شکار آدمی سرعت
انزال کا مریض بھی ہوتا ہے ,بعض اوقات تو دخول سے قبل ہی انزال ہو جاتا
ہے,بھوک کم لگتی ہے اور ہاضمہ خراب رہتا ہے,خون کی کمی چہرے سے ہی
نظر آتی ہے جگر اپنے افعال ٹھیک, طور پر سر انجام نہیں دیتا ان سب علامات
کے علاج کے لیئے جو نسخہ میں عموما اپنے دوا خانے میں مریضوں کو دیتا
ہو وہ الحمد للہ تمام مزاج کے مریضوں کو موافق ہے ہر موسم اور ہر عمر کے
بندوں کو بلا خوف خطر کھلائیں
Jaryan aur ehtlam ka desi kamyab nuskha
ہوالشافی
تالمکھانہ 9 تولہ ۔ تودری سرخ2تولہ ۔ توسری سفید2تولہ ۔ گوکھرو2تولہ ۔
موصلی سفید2تولہ ۔ موصلی سیاہ2تولہ ۔
موصلی سینبھل1تولہ ۔ بیج بند1تولہ ۔ ستاور2تولہ ۔ جامن کی گٹھلی1تولہ ۔
گوندکیکر1تولہ ۔ گوندڈھاک1تولہ ۔
بہوپھلی1تولہ ۔ تخم کونچ1تولہ ۔ طباشیر1تولہ ۔ گوندسینبھل1تولہ ۔ پوست بیخ
بیری1تولہ
ترکیب تیاری
تمام اشیاء کو اچھی طرح کوٹ کر یا گرائینڈر میں پیس کر سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال
ایک چمچ صبح نہار منہ ایک چمچ رات کو سوتے وقت ہمراہ نیم گرم دودھ
Jaryan aur ehtlam ka desi kamyab nuskha
پرہیز
کھٹی اشیاء بادی اشیاء گرم مصالحہ جات بڑا گوشت سیکس کی ہر قسم کی
سرگرمی سے پرہیز کریں
Jaryan aur ehtlam ka desi kamyab nuskha
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ
ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو
شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جونسخہ جات شیئر
کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ
ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں