جریان کا اکسیری نسخہ

جریان کا اکسیری نسخہ

جب بھی میں نسخہ لکھتا ہوں تو میری کوشش ہوتی ہے کہ یہ نسخہ جس طرح

حاصل ہوا اسکی مکمل تفصیل لکھوں مگر قارئین کہتے ہیں کہ آپ سٹوری نہ

لکھا نہ کریں ہم بور ہوتے ہیں میرا آپ سے سوال ہےاگر آپ لوگ پسند کریں تو

میں واقعہ لکھا کروں اگر آپ کو نہ پسند ہو تو میں واقعہ نہیں لکھا کروں گایہ

بات کمنٹس میں آپ لکھ دیں آج میں جو نسخہ لکھنے جا رہا ہوں وہ خاص طور

پر ان نوجوانوں کے لیئے ہے جن کو پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے آتے ہیں

,قبض کا مسئلہ رہتا ہے ,پاخانہ کرتےوقت زور لگانے سے منی کے قطرے

نکل جاتے ہیں ,جریان کے باعث چہرہ پیلا رہتا ہے, اور اسی وجہ سے کام

کرنے کو دل نہیں کرتا, جسم تھکا تھکا رہتا ہے, اسی کی وجہ سے نظر, کی

کمزوری سر چکرانا, آنکھوں کے آگے نیلی روشنیاں آنا, کھایا پیا نہ لگنا,

کمزوری کے باعث ٹانگیں کانپنا, ان سب امراض کی عموما جڑ جریان ہی ہوتا

ہے,اور بعض اوقات کئی کئی دفعہ جریان کی دوائی کھانے کے باوجود جریان

کا مرض جان نہیں چھوڑتا اس کی وجہ معدہ کی خرابی ہوتا ہے یہ نسخہ ایسے

جریان کے لیئے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے

ہوالشافی

کالی مرچ20تولہ ۔ تخم دھتورہ5تولہ

ترکیب تیاری: دونوں اشیاء کو علیحدہ علیحدہ پیس لیں اور خوب باریک کر لیں

بوڑھ کے دودھ کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں بوڑھ کا دودھ اتنا

ڈالیں کہ جس سے گولیاں بن جائیں

ترکیب استعمال :اگولی عرق سونف کے ہمراہ صبح کھانے کے آدھے گھنٹے

بعد استعمال کریں

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہی اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو

شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جونسخہ جات شیئر

کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ

ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

  اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں


اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کر

error: Content is protected !!