diabetes cure ذیا بیطس کا علا ج
Blood Pressure And Sugar | بلڈ پریشر اور شوگر, Extra
diabetes cure ذیا بیطس کا علا ج
آم کے سوکھے ہوئے پتے اور ہریڑ چھوٹی سوکھی ہوئی ہم وزن لے کر کو ٹ
پیس کر سفوف بنا لیں ۔ صبح و شام چھوٹا چمچ سفوف ہمراہ پانی استعمال کریں ۔
ان شا ءاللہ چند ہفتو ں میں پیشا ب میں شکر آنا ختم ہو جائے گی ۔ میٹھے سے
پرہیز ضروری ہے
Related