معجون مقوی باہ و امساک
ہوالشافی
ﺳﻮنٹھ ،ﺟﻮﺯﺑﻮﺍ ،ﻗﺮﻧﻔﻞ ،ﺍﻻﺋﭽﯽ خورد،ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺩﺍﻧﮧﺧﺸﺨﺎﺵ ،ﺗﺨﻢ ﺧﯿﺎﺭ،ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ
،ﺗﺨﻢ ﺗﺮﺏ ، ،ﺑﻠﯿﻠﮧ ،ﺁﻣﻠﮧ موصلیﺳﯿﺎﮦ ہر ایک تولہ
ﺷﮩﺪﺧﺎﻟﺺ تین پاو
ترکیب تیاری:ﺗﻤﺎﻡ،ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ میں ملا کر شیشے کے مرتبان
میںمحفوظ کرلیں۔
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ: ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ہمراہ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ پندرہ دن استعمال کریں۔
ﻓﻮﺍﺋﺪ:مقوی باہ اور اعلیٰ درجے کی امساکی ہے۔ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
نوٹ: کوئ بھی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے معالج سے مشورہ ضرور کریں