(ضعف باہ (مردانہ کمزوری

(ضعف باہ (مردانہ کمزوری

تعارف 

مردانہ کمزوری کا موضوع اس قدر عالمگیرشہرت کا حامل ہے.کہ اکثر اخبارات و رسائل اور کتب اسی

مسئلہ پر سیاہ نظر آتی ہیں۔حکمائے گرامی کے مطب اور ڈاکٹر حضرات کے شفاخانے میں زیادہ تعداداسی

مرض کے مریضوں کی ہوتی ہے۔

کیفیت 

ضعف باہ کی کمی سے وظیفہ زوجیت ناقص یا باطل ہو جاتا ہے۔ مریض کو کبھی خفیف سا انتشارہو جاتا

ہے۔اور کبھی انتشار تو در کنار اس فعل طبعی کی طر ف قطعی طور توجہ و رغبت نہیںرہتی۔اسی کو

اطباء ضعف باہ اور عوام نا مردی سے موسوم کرتے ہیں۔

اسباب  

خصتین کی کمزوری،ضعف دماغ، ضعف جگر،اس کے علاوہ کثرت مباشرت،جلق، جریان،عضو خاص  

یا خصتین کا کوئی نقص،قلت  یا فساد منی،کثرت ذہنی مشاغل، کثرت مطالعہ،نفسیاتی عوامل،عام جسمانی

کمزوری،موٹاپا ،نشہ آوراشیاء کا استعمال،افیون ،چرس کا بکثرت استعمال بھی ضعف باہ میں مبتلا کر دیتا ہے۔

علاج

لبوب کبیر ، خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہردار ، خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا،دو دو ماشہ صبح دوپہر شام

ہمراہ دودھ

 پرہیز؛کثرت جماع ،گرم اشیاء بڑا گوشت، مھچلی ،انڈا،تلی ہوئ اشیاء

error: Content is protected !!